کنگنا رناوت کی نئی فلم ”ایمرجنسی“ کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا

ممبئی (آن لائن) بھارتی اداکارہ اور ہدایتکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ”ایمرجنسی“ کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا۔بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ہدایتکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو خبر دی ہمیں یہ اعلان کرتے…

عالیہ بھٹ کی مقبوضہ کشمیر میں شوٹنگ کے دوران نئی دلکش تصاویر وائرل

مقبوضہ جموں کشمیر (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اس وقت اپنی نئی فلم ’الفا‘ کی شوٹنگ کے لیے کشمیر میں موجود ہیں، جو وائی آر ایف اسپائی یونیورس کی تازہ ترین پیشکش ہے۔ فلم کے ہدایتکار شیو راویل ہیں، اور کاسٹ میں شرواری، بوبی دیول، اور…

ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ دئیے اور زہر نکال دیا‘ فضل الرحمان کا آئینی ترمیم پر تبصرہ

اسلام آباد ( آن لائن ) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ دیئے ہیں اور زہر نکال دیا ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماوٴں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

وفاقی کابینہ سے منظور شدہ ترمیمی مسودے کے اہم نکات سامنے آگئے

سلام آباد(آن لائن) وفاقی کابینہ سے منظور شدہ ترمیمی مسودے کے اہم نکات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے 26 نکات پر مشتمل آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کے قیام، جوڈیشل کونسل کی تشکیل…

حکومت نے 26 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا

اسلام آباد ((آن لائن) ) حکومت کی جانب سے 26 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس ہوا، چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس کے آغاز پر نائب…

صدر زرداری سے شہباز شریف کی اہم ملاقات،مجوزہ آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف ایوان صدر پہنچے جہاں پر انہوں نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور مجوزہ آئینی ترمیم سمیت ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں…

ترمیم کے بعد کیک اور باقی سب دھول کھائیں گے،فیصل واوڈا

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا نے آج آئینی ترمیم کی منظوری کے عزم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایکس پر لکھا کہ ان شاء اللہ آج ہم ترمیم کے بعد کیک اور باقی سب دھول کھائیں گے، جو آتا ہے بسم اللہ ورنہ تعداد سے زیادہ…

وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ منظور کرلیا،اعلامیہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی کابینہ اجلاس کے حوالے سے وزیراعظم افس نے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیرِ قانون و انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم پر دوبارہ تفصیلی بریفنگ دی…

آکسفورڈ الیکشن سے باہر ہونے پر عمران خان کی ساکھ کو شدید دھچکا

اسلام آباد (آن لائن)آکسفورڈ الیکشن سے باہر ہونے پر عمران خان کی ساکھ کو شدید دھچکا ،آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کی دوڑ سے عمران خان کے باہر ہونے کی وجوہات پر برطانوی و عالمی میڈیا میں کوریج،عالمی میڈیا میں مضمونوں کے انبار لگ گئے،سرکاری…

آئینی ترمیم سے قبل پی ٹی آئی کے کیمپ میں ہلچل،پی ٹی آئی کے 11 ارکان کا پارٹی سے رابطہ منقطع ہونے کا…

اسلام آباد (آن لائن)آئینی ترمیم سے قبل پی ٹی آئی کے کیمپ میں ہلچل،پی ٹی آئی کے 11 ارکان کا پارٹی سے رابطہ منقطع ہوگئے،جن ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا ان میں 2 سینیٹرز 9 ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں،پی ٹی آئی قیادت کو کوشش کے باوجود رابطے میں…