اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات ‘اسمبلی اور چینی پارلیمان کے…

اسلام آباد (آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں قومی اسمبلی اور چینی پارلیمان کے مابین روابط بڑھانے پر اتفاق کیاگیا۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ…

شمالی کوریا کیساتھ اسٹریٹجک معاہدہ، پیوٹن نے بل ایوان کو بھجوا دیا

ماسکو (آن لائن)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے کی توثیق کا بل ڈوما (یعنی ایوانِ زیریں) کو بھجوا دیا۔نئے معاہدے کے تحت فریقین میں سے کسی ایک پر اگر کسی ملک یا ریاستوں نے حملہ کیا اور اس نے خود کو حالت جنگ میں…

ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کا الزام، گرفتار شخص کا اہلکاروں پر مقدمے کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن)امریکا کے صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسرے مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش سے متعلق حکام کا دعویٰ اپنی ہی موت مر گیااورملزم نے مقدمے کا دعوی کر دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں اہلکاروں نے کوچیلا ویلی…

بھارت کی کینیڈا میں دہشتگردی بے نقاب‘بھارتی غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیاں ایک بار پھر منظر عام پر…

اوٹاوا (آن لائن)بھارت کی کینیڈا میں دہشتگردی بے نقاب‘غیر ملکی سرزمین پر بھارت کی غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیاں ایک بار پھر منظر عام پر آگئیں کینیڈا نے 6 بھارتی سفارت کاروں کو خفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر ملک سے بے دخل کردیابے دخل ہونے…

ایس سی او سمٹ‘ سیکیورٹی سخت، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل

اسلام آباد(آن لائن) شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں وفاق دارالحکومت میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرتے ہوئے ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل کر دیے گئے۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق میں پارک روڈ کو بنی گالہ کے مقام پر اور راول…

جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں، بیرسٹر سیف

پشاور(آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مخلص قیادت میں جمرود جرگہ بطریق احسن منعقد…

آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں، بلاول

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 2007 سے ہر الیکشن میں…

حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی، فضل الرحمان

میرپور خاص(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی۔ میرپورخاص میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے مسودے کے بغیر اب آئین…

ایم کیو ایم وفد سے شیری رحمان کی ملاقات ،آئینی ترمیم پر اعتماد میں لیا

اسلام آباد (آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان اور ڈاکٹر عاصم حسین نے سندھ ہاؤس میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کی،ایم کیو ایم وفد میں گورنر سندھ کامران سٹوری، ڈاکٹر فاروق ستار، امین الحق موجود تھے،ملاقات کے دوران آئین ترمیم کے…

ایس سی او اجلاس میں شرکت کرنے والے وفود کے سربراہان کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (آن لائن)ایس سی او اجلاس میں شرکت کرنے والے وفود کے سربراہان کی تفصیلات سامنے آ گئیں، چین کے وزیراعظم لی چیانگ اور روس کے وزیراعظم میخائل مشوستن اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے،بیلاروس کی نمائندگی وزیراعظم رومان گولوف چینکوکریں…