عمران خا ن کے سینئر فوجی افسر پر الزامات انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے چیئرمین پی ٹی آئی کے حاضر سروس سینئر فوجی افسر پر الزامات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد قراردیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ عمران خا ن قانونی راستے کا

پاکستان کا چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف

کراچی:پاکستان نے چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی میں ہونے والے پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 334رنز بنائے۔ بابراعظم نے 107 رنز کی اننگز کھیلی،

شاہد آفریدی اور کینیڈین شہر بریمپٹن کے میئر کی پاک نیوزی لینڈ میچ د یکھنے سٹیڈیم آمد

کراچی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئے۔کینیڈا کے شہر بریمپٹن کے میئر بھی شاہد آفریدی کے ہمراہ اسٹیڈیم آئے جہاں انہوں نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کا چوتھا ون ڈے میچ دیکھا ۔ واضح رہے کہ پاکستان کو 5

معین خان بڑے بھائی ندیم خان کو پی سی بی سے فارغ کرنے پر برہم

لاہور :سابق کپتان معین خان اپنے بڑے بھائی ندیم خان کو کرکٹ بورڈ سیفارغ کرنے کے فیصلے پر پھٹ پڑے۔معین خان نے وزیراعظم شہباز شریف سے کرکٹ بورڈ کے معاملات دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں کچھ افراد من مانیاں کرکے کرکٹ

سعودی حکام نے مساجد میں امامت کے لیے نئی شرائط رکھ دیں

جدہ :سعودی عرب میں اسلامی امورکے وزیرعبداللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ ہم ریاض کی مساجد کے اماموں کو نجدی لہجہ میں تلاوت کرنے کا پابند کریں گے،جو اس پرعبورنہیں رکھتا ہم اس کی جگہ کسی اور کو لے کر آئیں گے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق

مقبوضہ کشمیر ،دوران سرچ آپریشن دھماکے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک، 4 زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران ہونے والے زوردار دھماکے میں بھارتی فوج کے افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری کے ایک غار میں بھارتی فوجیوں کو نشانہ بنانے

یوکرینی رکن پارلیمان نے روسی ترجمان کو مکے جڑدیے: ویڈیو وائرل

کیف :روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران دونوں ملکوں کے نمائندگان گتھم گتھا ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ترکیہ کے شہر انقرہ میں بلیک سی اکنامک کوپریشن کے 61 ویں جنرل اسمبلی کے دوران ہونے والے

عائشہ عمر کی فلم ” ٹکسالی “عید الاضحی پر ریلیز ہو گی

لاہور: اداکارہ عائشہ عمر کی فلم ” ٹکسالی “ عید الاضحی پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔فلم میں عائشہ عمر اور یاسر حسین مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ابو علیحہ کی سسپینس کرائم تھرلر فلم ”ٹکسالی “میں عائشہ عمر نے اپنے کردار کے حوالے سے

فنکاروں کے حالات سے آگاہی کیلئے مستقل ادارہ قائم ہونا چاہیے، روبی انعم

لاہور:اداکارہ روبی انعم نے کہاہے کہ بد قسمتی سے پاکستان میں فنکاروں کیلئے ایسا کوئی ادارہ نہیں جو زندگی کے آخری ایا م میں ان کے کام آ سکے ، یہاں بہت سارے فنکار کسمپرسی کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے فنکار

عقل مند ہو گئی ہوں،لوگوں کے چہرے پہچاننے کا ہنر آ گیا ہے:اداکارہ میرا

لاہور: اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اب لوگوں کے چہرے پہچاننے کا ہنر جان گئی ہوں ، میں اب پانچ منٹ میں کسی بھی شخص کا ایکسر ے کر لیتی ہوں کہ وہ کس ذہنیت کا آدمی ہے ۔اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ اب بہت زیادہ عقلمند ہو گئی ہوں ، مجھے انسانوں کی