کراچی واقعہ پاک چین دوستی پر حملہ ہے،پاکستان

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کی جانب سے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے بیان میں کراچی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت…

کراچی حملے پر تشویش ہے، ملزموں کو کٹہرے میں لایا جائے، چین کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) چین نے کراچی میں دہشت گردانہ حملے میں دو چینی شہریوں کی ہلاکت اور ایک شہری کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان حملے کی مکمل تحقیقات کرے اور قصورواروں کو سخت سزا دے۔چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور خیبر پختونخواہ اسمبلی پہنچ گئے

پشاور ( آن لائن ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اچانک صوبائی اسمبلی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد کے خیبرپختونخواہ ہاوٴس سے لاپتا ہونے والے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی…

اسلام آباد میں کے پی ہاؤس سے غائب ہونے والے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور 24گھنٹے بعد…

پشاور (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کے پی ہاؤس سے غائب ہونے والے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور 24گھنٹے بعد منظرعام پر آگئے ،صوبائی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ علی امین گنڈا پور نے اسمبلی میں ڈرامائی انٹری دی ، کارکنان…

سیاسی جماعت کے مارچ کی آڑ میں بلوائیوں کی پر تشدد کارروائیوں کی فوٹیج اور ہوشربا حقائق منظرِ عام…

اسلام آباد(آن لائن)سیاسی جماعت کے مارچ کی آڑ میں بلوائیوں کی پر تشدد کارروائیوں کی فوٹیج اور ہوشربا حقائق منظرِ عام پرآئے ہیں۔احتجاج کے حق کی آڑ میں انتشاری بلوائیوں کا دارالحکومت پر دھاوا بولاگیا۔ خیبر پختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس…

پی ٹی آئی احتجاج‘ جڑواں شہروں میں رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ شروع، موبائل فون و انٹرنیٹ سروس بحال

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پر اسلام آباد اور راولپنڈی سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی بحال کر دی گئی ہے۔موٹر وے ایم ون اسلام آباد تا پشاور،اسلام آباد سے لاہور ایم ٹوکو ٹریفک…

عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر لاہور میں بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ

لاہور(آن لائن) لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر لاہور میں بغاوت، دہشتگردی کا مقدمہ کرلیا گیا۔تھانہ اسلام پورہ میں ریاست کے خلاف بغاوت، دہشت گردی اور اقدام قتل کی سنگین دفعات کے تحت…

سیاسی جماعت کا پرتشدد احتجاج پولیس افسر کی جان لے گیا

اسلام آباد(آن لائن)سیاسی جماعت کا پرتشدد احتجاج پولیس افسر کی جان لے گیا۔شرپسند عناصر پولیس کنسٹیبل عبدالحمید شاہ کو اغوا کے بعد تشدد کرتے رہے۔عبدالحمید شاہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔شہید عبدالحمید 26 نمبر چونگی پر لاء…

شیری رحمان کی گاڑی پر حملہ کی مذمت،ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے اسلام آباد میں ہفتے کے روز پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کی گاڑی پر پی ٹی آئی کے غنڈوں کی جانب سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی…

علی امین گنڈا پور سے متعلق گرفتاری اور حراست میں لئے جانے کی افوائیں بے بنیاد

اسلام آباد (آن لائن)علی امین گنڈا پور سے متعلق گرفتاری اور حراست میں لئے جانے کی افوائیں بے بنیادنکلی ۔علی امین گنڈا پور کو نا ہی گرفتار اور نہ ہی حراست میں لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد…