جنرل فیض حمید ہمارا اثہ ہیں جنہیں ضائع کر دیا گیا،عمران خان

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ ہیں جنہیں ضائع کردیا گیا میرے منع کرنے کے باوجود جنرل باجوہ نے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے جنرل فیض کو ہٹایا اگر 9 مئی جنرل فیض نے کروایا تو اس کی…

مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ، موجودہ ملکی سیاسی، معاشی اور پارٹی صورتحال پر مشاورت

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کو نقصان پہنچایا یا ایسے افراد کو معاونت فراہم کی ان کا احتساب ہونا ضروری ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا مشاورتی…

نور بخاری جشن آزادی پر پاکستان پر میمز بنانے والوں پر برہم

لاہور (آن لائن) سابقہ اداکارہ و ماڈل نور بخاری نے جشن آزادی کے موقع پر سوشل میڈیا پر پیغام شیئر کیا ہے۔ملک کی موجودہ سیاسی ومعاشی صورتحال کے پیشِ نظر گزشتہ روز گزرنے والے یومِ آزادی پر بھی میمرز نے میمز کی گیم آن رکھی اور اپنے حالات اور…

گلوکارہ آئمہ بیگ کو دل میں تکلیف، تصویر شیئر کرنے پر مداح پریشان

لاہور (آن لائن) معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بتایا ہے کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔گلوکارہ نے لکھا کہ مسلسل سفر،…

محمد بن سلمان کی جان کو خطرہ، قتل کیے جانے کا خدشہ

واشنگٹن، ریاض ( آن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے باعث انہوں نے قتل کیے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ امریکی میگزین پولیٹیکونے رپورٹ کیا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے امریکی کانگریس کے ارکان سے ملاقات میں…

وفاقی حکومت کا قرض جون 2024تک 68914 ارب روپے ہو گیا ہے. اسٹیٹ بینک

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی حکومت کا قرض جون 2024تک 68914 ارب روپے ہو گیا ہے اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے مالی سال 2024میں 8073 ارب روپے قرض لیا ہے. اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ حکومت کا قرض مالی سال 2024میں 13.26…

بنگلہ دیش ، سابق وزیر داخلہ ، پانچ ساتھیوں کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ

ڈھاکہ ( آن لائن) بنگلہ دیش کیاینٹی کرپشن کمیشن نے سابق وزیر داخلہ اسد الزمان خان اور ان کے پانچ ساتھیوں کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے سی سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ترجمان محمد اختر الاسلام نے کہا کہ کمیشن نے جمعرات کو سابق وزیر…

برطانیہ میں مسجد کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی پر خاتون کو 15ماہ قید کی سزا

لندن ( آن لائن ) برطانیہ میں عدالت نے ایک خاتون کو مسجد دھماکے سے اڑانے ‘ کا آن لائن پیغام پوسٹ کرنے کے اعتراف پر 15ماہ قید کی سزا سنا ئی ہے۔ 53 سالہ جولی سوینی نے 3 اگست کو چرچ لاٹن، چیشائر میں واقع اپنے گھر سے مقامی کمیونٹی کے فیس بک گروپ…

فیض حمید سے میرا کوئی تعلق اور نہ ہی کوئی لینا دینا ہے ، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (آن لائن) بانی پی ٹی آئی نے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ ان سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ۔ انکی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ ہے۔ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوے عمران خان نے کہا کہ…

فیض حمید گرفتاری ادارے کا اندرونی معاملہ ، ایشوپر سیاست سے گریز کرنا چاہیے ، سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ فیض حمید کے معاملے پر سیاست سے گریز کا مشورہ دیتے ہوے کہا ہے کہ یہ ادارے کا اندرونی معاملہ ہے جبکہ ادارے کے اصول سخت ہیں۔جنرل باجوہ کی بدنیتی ہوتی تو ان کے پاس آپشنز تھے۔…