اڈیالہ جیل کے لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 افراد ملازمت سے برطرف

راولپنڈی (آن لائن) ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اڈیالہ جیل کے لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 افراد کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے جبکہ ایک اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اور ایک وارڈر کی سروس ضبط کر لی ہے جبکہ ایک وارڈر کو معاف کر دیا ہے برطرف ہونے والے دیگر افسران…

عمران خان اور بشری بی بی نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(آن لائن ) توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر تے ہوئے درخواست دائر کردی ہے۔بشریٰ بی بی نے درخواست ضمانت خالد یوسف چوہدری کے ذریعے دائر…

اسرائیلی حملہ ہوا تو یہودی حکومت کے تمام انفرااسٹرکچر کو تباہ کردیں گے، ایرانی آرمی چیف

تہران(آن لائن) ایران کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو جواب میں اس کے تمام انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔اس عزم کا اظہار ایران کے آرمی چیف میجر جنرل محمد باقری نے سرکاری ٹی وی پر کیا۔ انھوں…

اسرائیل ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، غیر ملکی نشریاتی ادارے کا دعوی

واشنگٹن(آن لائن) امریکی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایران پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں جس پر چند روز میں عمل درآمد کردیا جائے گا۔ سی این این نے مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والی پیچیدہ صورت…

ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم وزرا، نائب وزرا اور سینئر حکام پر…

پی ٹی آئی والے دو صوبوں کے عوام کو آمنے سامنے لا کھڑا کر کے خون خرابہ چاہتے ہیں ، میاں نواز شریف

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نوازشریف نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے گلے میں رسی ڈال کر وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکالنے کا کہنے والا آج خود جیل میں ہے، عمران خان اتنے…

آئی ایم ایف کے سربراہ کو بھی بٹھا دیا جائے تو ملکی معیشت نہیں چل سکتی: عارف علوی

لاہور(آن لائن)سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے سربراہ کو بھی بٹھا دیا جائے تو ملکی معیشت نہیں چل سکتی۔لاہور میں پی ٹی آئی مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ونگ کے زیرِ اہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ نبی…

مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں تجارتی خسارہ 5ارب 43کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن) رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہہ ماہی (جولائی تا ستمبر 2024) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 4.24 فیصد اضافے کے ساتھ 5ارب 43کروڑ ڈالر سے زائد رہا جبکہ برآمدات 97 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 7 ارب 87 کروڑ 50 ڈالر سے زائد…

ہم سب کا مشترکہ فیصلہ ہے بینچ پر اعتراض کو مسترد کرتے ہیں‘سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس میں بینچ کی تشکیل کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل علی ظفر کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہم سب کا مشترکہ فیصلہ ہے بینچ پر اعتراض کو مسترد…

عرفان صدیقی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ،نوازشریف کا خصوصی پیغام پہنچایا

اسلام آباد (آن لائن)سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی صورتحال پر غورکیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی…