پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے 6 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا، اجلاس میں ویتنام، یوگینڈا اور ڈنمارک سمیت 7 ملکوں کا ایجنڈا شامل ہے۔پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان سے متعلق بورڈ میٹنگ بلائے جانے کا امکان ہے۔وزارتِ…

ایف بی آر ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلئے تیار

اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلئے تیار ہو گیا۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق اگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی نوٹ فوری جاری ہو سکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چھوٹے تاجروں کو ٹیکس سے…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری وزیر اعظم کوارسال

اسلام آبا د(آن لائن)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہکر لیا گیا ،وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دی ،وزارت نے مشترکہ اجلاس آئندہ پیر یا منگل کو بلانے ( دو یا تین ستمبر) کی تجویز دی ہے،مشترکہ اجلاس…

چیمپئنزکپ؛ سالانہ 50 لاکھ روپے فی مینٹور معاوضے پر اتفاق

کراچی(آن لائن) چیمپئنز کپ ٹیم مینٹورز ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کریں گے، پی سی بی 3 سالہ معاہدے کے تحت انھیں سالانہ 50 لاکھ روپے ادا کرے گا،حکام کو سابق اسٹارز کی مدد سے نئے ٹیلنٹ کے حصول کی امید ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے گذشتہ دنوں چیمپئنز…

شردھا کپور کا ہریتھک روشن کے گھر منتقل ہونے کا فیصلہ

ممبئی(آ ن لائن) بالی ووڈ کی نئی بلاک بسٹر فلم استری 2 کی ہیروئن شردھا کپور بہت جلد سپر اسٹار ہریتھک روشن کی رہائش گاہ میں منتقل ہونے والی ہیں۔شردھا کپور نے اپنی حالیہ فلم استری 2 کی ریکارڈ توڑ کامیابی کی وجہ سے باکس آفس اور شوبز کی دنیا میں…

ایشوریا کہاں ہے؟ ابھیشیک بچن کو والدہ اور بہن کیساتھ دیکھ کر مداحوں کے سوال

ممبئی(آ ن لائن) بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن کو ان کی اہلیہ ایشوریا رائے کے بجائے والدہ جیا بچن اور بہن شویتا نندا کے ساتھ دیکھ کر مداح مایوس ہوگئے۔بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں…

عسکریت پسندوں نے کے پی کے کا امن تباہ کر دیا ہے، فیصل کریم کنڈی

لاہور (آن لائن) گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں نے کے پی کے کا امن تباہ کر دیا ہے ۔ جنوبی ا ضلاع کو نو گو ایریا بنا دیا گیا ہے ۔ لاہور چیمبر میں گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں امن کی صورتحال…

وفاقی پولیس افسروں کی برطرفی کے معاملے میں نئے انکشافات ؛واہ کینٹ پولیس برطرف وفاقی پولیس اہلکاروں…

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی پولیس افسروں کی برطرفی کے معاملے میں نئے انکشافات سامنے آگئے ہیں،واہ کینٹ پولیس برطرف وفاقی پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر سکتی ہے ،ذرائع کے مطابق برطرف پولیس اہلکاروں نے ملزمان سے چھینا گیا ڈیڑھ کروڑ کیش اور دو کلو…

ایڈووکیٹ جنرل نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسے کی اجازت کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کے ایڈووکیٹ جنرل نے پاکستان تحریک انصاف 8 ستمبر کو جلسے کی اجازت کی یقین دہانی کروادی۔ پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کا این او سی معطل کرنے پر ضلعی انتظامیہ کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی جہاں…

الیکشن کمیشن کا انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر جے یو آئی ف کو نوٹس، مولانا فضل الرحمان طلب

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر جمعیت علماء اسلام ف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے بعد جمیعت علماء اسلام ف الیکشن کمیشن کے ریڈار پر…