بھارت کے امیر ترین افراد میں شاہ رخ خان بھی شامل

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان 2024 کی ہورون انڈیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں جگہ بنا لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 58 سال کی عمر میں اداکار کی مجموعی دولت کا تخمینہ تقریبا 7,300 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔شاہ رخ خان کی اس…

کنگنا رناوت فلم ‘ایمرجنسی’ کو تاحال ریلیز کی اجازت نہ مل سکی

ممبئی(آن لائن) بھارتی سینسر بورڈ نے بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کی نئی فلم ایمرجنسی کی ریلیز کا سرٹیفیکیٹ روک دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا کہ سینسر بورڈ نے تاحال میری فلم ایمرجنسی کو…

ستمبر کا مہینہ پاکستان سمیت دنیا بھر کیلئے نہایت اہمیت کا حامل

جہانیاں(آن لائن)ستمبر کا مہینہ پاکستان سمیت دنیا بھر کیلئے نہایت اہمیت کا حامل ہے ۔امریکہ کا نائن الیون،جاپان پر ایٹمی حملے کے بعد ہتھیار ڈالنے کے واقعہ،جاپان کی تاریخ کے بدترین زلزلے سے لاکھوں افراد کی ہلاکتیں،پاک بھارت جنگ سمیت دنیا بھر…

امریکی کانگرس یا ہاوٴس آف لارڈز کے اراکین کے پاوٴں نہیں دبائے ،حکومتی اراکین نے اپوزیشن کو آڑے…

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے امریکی کانگرس یا ہاوٴس آف لارڈز کے اراکین کے پاوٴں نہیں دبائے، عدالتوں میں جا کے اپنی بے گناہی…

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،5 دہشت گرد ہلاک ،3زخمی

بلوچستان کے امن ترقی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کو ناکام بنائیں گے،آئی ایس پی آر راولپنڈی (آن لائن)سکیورٹی فورسز کے بلوچستان کے علاقوں کیچ، پنجگور اور ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد مارے گئے، تین دہشت گرد فائرنگ کے…

خیبر پختونخواہ حکومت کا 9مئی کی ناکام بغاوت پر انکوائری کمیشن بنانا مضحکہ خیز ہے‘عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت کا 9مئی کی ناکام بغاوت پر انکوائری کمیشن بنانا مضحکہ خیز ہے، خود ہی مجرم خود ہی منصف اس سے بڑی بے شرمی کیا ہوسکتی ہے؟ ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پشاور…

شاہین کو کیوں نکالا؛ صائم، بابر، عبداللہ کی کارکردگی کیا ہے؟ شہزاد کا سوال

اسلام آباد( آن لائن)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کرنے پر حیرانگی کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر سلیکٹرز سے سوال پوچھا کہ پہلے آپ زمبابوے سے ہارے، پھر…

دوسرا ٹیسٹ؛ مسلسل بارش اور گیلی آٹ فیلڈ کے باعث کھیل ختم کردیا گیا

راولپنڈی( آن لائن)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلے روز کا کھیل مسلسل بارش اور گیلی آٹ فیلڈ کے باعث ختم کردیا گیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بارش اور خراب موسم کی وجہ سے تاحال…

راجکمار را نے فلم استری2 کے ڈیلیٹ سین کی تصویر شیئر کردی

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ ہارر کامیڈی فلم استری2 کی ریلیز کے تقریبا دو ہفتے بعد بھی اس کی مقبولیت برقرار ہے اور اب مرکزی اداکار راجکمار را نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ خاتون کے روپ میں نظر آ رہے ہیں۔اداکار نے مداحوں کو بتایا…

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو بولڈ تصاویر پر مداح ناراض

کراچی (آن لائن) معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طوبی انور نے کچھ بولڈ تصاویر ویسٹرن لک میں شیئر کیں، جس پر مداح چراغ پا…