کوئی فارورڈ بلاک نہیں،مشکلات کے باوجود ہمارے ارکان اسمبلی متحد ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تمام مشکلات کے باوجود ہمارے ارکان اسمبلی متحد ہیں، تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے‘وفاقی حکومت عام انتخابات میں بدترین شکست کے بعد اب اسلام آباد کے…

الیکشن کمیشن،تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک سماعت ملتوی

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک سماعت کو ملتوی کردیا ۔ منگل کو پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر گوہر اور ایڈووکیٹ عائشہ خالد اور عذیر بھنڈاری ایڈوکیٹ الیکشن…

فتنہ الخوارج کو کسی صورت ملک میں انتشار اور بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وادی تیراہ،ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج، نام نہاد لشکر اسلام اور جماعت الاحرار کے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پر پزیرائی کی ہے اور کہاہے کہ فتنہ الخوارج کو کسی صورت ملک میں انتشار اور بدامنی…

دہشت گرد ہماری کمزوری سے آسان ہدف تلاش کرتے ہیں ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا کہ آج بلوچستان کی فضاء اور لوگ غمزدہ ہے گزشتہ روز بربریت کے واقعہ میں متاثر ہونے والے 53 خاندانوں کے ساتھ ہیں دہشت گرد ہماری کمزوری سے آسان ہدف تلاش کرتے ہیں اور اپنا وار کرکے…

چین کا انسداد دہشت گردی آپریشنز کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی حمایت کا اعلان

بیجنگ (آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس کے دوران صوبہ بلوچستان میں ہونے والے متعدد دہشت گردانہ حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین ان حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور متاثرین کے لیے گہرے دکھ کا…

آئی پی پیز کو نہیں پال سکتے، آج بھرپور ہڑتال ہو گی: حافظ نعیم الرحمان

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے آج (بدھ کو ) ملک بھر میں بھرپور ہڑتال کو کامیاب بنانے کا اعلان کرتے ہوے کہا ہے ہم آئی پی پیز کو نہیں پال سکتے۔ آئی پی پیز سالانہ کپیسٹی چارجز چھوڑ دیں تو بل کم ہوجائیں گے۔ لاہور میں ہال…

اقوام متحدہ، یورپی یونین، چین اور ایران کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت

نیویارک (آن لائن)اقوام متحدہ، یورپی یونین، چین، ایران نے بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے اور قصور واروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔نیویارک میں بریفنگ کے دوران اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے…

پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔دونوں ٹیمیں (آج) بدھ کی صبح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔واضح رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ…

راولپنڈی ٹیسٹ میں محمد رضوان پر بال پھینکنے پر بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد…

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان پر بال پھینکنے پر بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھیل کے 4 دنوں کے دوران…

اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشاف

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ میں بیبو کے نام سے شہرت رکھنے والی سپر سٹار کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک اچھی طالبہ تھیں اور وکیل بننا چاہتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ 'میرے والدین کی جانب سے…