پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے بعد لاہور کا جلسہ بھی ملتوی کردیاگیا

لاہور( آن لائن )پاکستان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کرنے کے بعد لاہور میں 27 اگست کا جلسہ بھی ملتوی کردیاگیا۔پی ٹی آئی سیکریٹری اطلاعات شوکت بسرا نے کہا کہ لاہور جلسہ اب 8 ستمبراسلام آباد جلسے کے بعد…

زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے دو تہائی اکثریت کیلئے ملاقات کی،اچکزئی کادعویٰ

مردان ( آن لائن )پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے دو تہائی اکثریت کے لیے ملاقات کی ہے۔مردان پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے محمود…

پی ٹی آئی میں اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی،عارف علوی سربراہ مقرر

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے تشکیل شدہ کمیٹی کے سربراہ سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی ہوں گے۔پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ…

پاور شیئرنگ کا معاملہ: ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مشترکہ کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کے درمیان ماور شئیرنگ کے معاملے پر جاری اجلاس ختم ہوچکا ہے، جس کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی ہے۔دونوں جماعتوں نے مل کر چلنے پر اتفاق کیا اور فیصلہ کیا گیا کہ جن علاقوں…

بھارت نے ’غلطی سے‘ ایل او سی پار کرنے والا اپنا ڈرون پاکستان سے واپس مانگ لیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی فوج کے زیر استعمال سرویلنس ڈرون غلطی سے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پار کرکے پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا، جس پر بھارت کی چیخیں نکل گئی ہیں اور اب بھارتی حکام پاکستان سے اپنا ڈرون واپس…

جس نے ملک کے ساتھ غداری کی اسکا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے: اسحاق ڈار

لاہور (آن لائن) ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جس نے ملک کے ساتھ غداری کی اس کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے،پاکستان کلمے کی بنیاد پر بنا ہے، ماضی میں ملک دو لخت ہوا، ہم نے آدھا حصہ گنوا دیا، جنہوں نے ملک کو دولخت کیا ان کا…

اسٹیبلشمنٹ نے نہیں کہا، پی ٹی آئی نے ناکامی کے ڈر سے جلسہ منسوخ کیا،خواجہ آصف

سیالکوٹ(آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کو جلسہ منسوخ کرنے کا نہیں کہا بلکہ انہوں نے ناکامی کے ڈر سے جلسہ منسوخ کیا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جلسے کی منسوخی کے بعد عمران خان،…

بنگلہ دیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو پہلی بار ٹیسٹ میچ 10وکٹوں سے ہرا دیا

راولپنڈی (آن لائن)بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی فتح اپنے نام کر لی،ذاکر حسن 15 جبکہ شادمان اسلام 09 رنز کیساتھ ناٹ آوٴٹ رہے،اس سے پہلے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان 13 ٹیسٹ میچز کھیلے جا چکے…

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سپل وے کھول دیئے گئے

اسلام آباد( آن لائن ) راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سپل وے کھول دیئے گئے۔راول ڈیم کے سپل وے کھولنے سے 30 منٹ پہلے سائرن بجائے گئے اور شہریوں کو حفاظتی تدابیر اپنانے کا کہا گیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انتظامیہ نے راول ڈیم کے…

علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان لڑائی نکاح کے فوراً بعد سے جاری ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور ( آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان لڑائی نکاح کے فوراً بعد سے جاری ہے، نند بھاوج میں زمان پارک کے گھر پر قبضے کے بعد پارٹی پر قبضے کی لڑائی چل رہی ہے۔بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل…