وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارلحکومت سمیت ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ،سبزیوں اور پھلوں سمیت برائلر مرغی کے ریٹ کم نہ ہوسکے،ضلعی انتظامیہ اور مارکیٹ کمیٹی سبزیوں اور پھلوں کے مقر ر کردہ نرخوں پر عمل درآمد نہ کراسکی،ضلعی انتظامیہ کی…