ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے دو الگ الگ آپریشنز ، سرغنہ عالم محسود سمیت…

پشاور(آن لائن) سیکیورٹی فورسز کے 15 اور 16 نومبر کے دوران صوبہ خیبر پختونخواہ میں ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے پندرہ خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آرفورڈ کیریبیئن سمندر میں پہنچ گیا

واشنگٹن (آن لائن)دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ کیریبیئن سمندر میں پہنچ گیا۔امریکی بحریہ کے مطابق ایئرکرافٹ کیریئر اسٹرائیک گروپ خطے میں اتحادی فورسز کے ساتھ مل کر منشیات سے جڑے دہشت گرد نیٹ ورکس کو کمزور اور…

بھارتی عمرہ زائرین کی بس اور ڈیزل ٹینکر میں تصادم، 42 افراد جاں بحق

مکہ مکرمہ (آن لائن)سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس اور ڈیزل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 42 افراد جاں بحق ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جاں بحق افراد میں ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 16 افراد شامل ہیں۔حادثہ…

روس سے کاروبار کرنے والا ملک سخت پابندیوں کا سامنا کرے گا، ٹرمپ

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ری پبلکن رہنما روس سے کاروبار کرنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کی قانون سازی پر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ روس کے ساتھ کاروبار کرنے والا ہر ملک سخت پابندیوں کا سامنا کرے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا…

ہتھیار ڈالنے والے فتنہ الخوارج کے ایک دہشتگرد کے ہوشربا انکشافات ، تین سال تک مختلف خوارج کمانڈروں…

اسلام آباد(آن لائن) فتنہ الخوارج کے دہشت گرد گروہ کے بارے میں ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں ایک ہتھیار ڈالنے والے دہشت گرد نے دہشت گردی کی کارروائیوں میں سہولت کاری کرنے اور پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف نفرت پھیلانے کی تفصیلات شیئر…

بنگلہ دیش کی عدالت نے حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کی مجرم قرار دیدیا

ڈھاکہ (آن لائن) بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو مظاہرین کی ہلاکت پر انسانیت کے خلاف جرائم کی مجرم قرار دیدیا۔شیخ حسینہ کے خلاف کیس کا فیصلہ 450صفحات پرمشتمل ہے، سابق وزیراعظم شیخ حسینہ پرانسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ…

کرپشن کیس میں گرفتار سابق اے ڈی سی آر سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا پولیس حراست سے فرار ہوگئے

راولپنڈی (آن لائن) کرپشن کیس میں گرفتار سابق اے ڈی سی آر سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا پولیس حراست سے فرار ہوگئے َ،ملزم اقبال سنگھیڑا کو 13 نومبر کو لاہور سے اینٹی کرپشن عدالت راولپنڈی میں پیش کیا گیا تھا۔ لاہور واپسی پر ملزم چکری موٹروے ریسٹ ایریا…

وزیراعظم شہباز شریف کا قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف کلین سویپ پر مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی پر ٹیم کو کلین سویپ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے اس کامیابی کو ٹیم کے غیر معمولی صلاحیتوں اور ٹیم ورک کا مظہر قرار…

وفاقی آئینی عدالت کے دو جج جسٹس روزی خان اور جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی آئینی عدالت کے دو جج جسٹس روزی خان اور جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس امین الدین خان نئے ججز سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی جس میں وفاقی عدالت کے ججز، آئینی عدالت…

ملکی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے، تاہم بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکی ہے۔پاپولیشن کونسل کی ایک اہم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آبادی اور…