ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے‘وزیراعظم
پاکستان کو بچانے کیلئے مسلم لیگ ن نے اپنی سیاست کی قربانی دے کر ملکی معیشت اور ملکی سلامتی کو ترجیح دی
قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر پاکستان کے وسیع تر مفاد میں انتشار اور عوام کو تقسیم کرنے کی سیاست نہیں کی‘مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر…