بنگلہ دیش‘ ملک بھر سے عوامی لیگ کے 29 رہنماوٴں اور انکے اہل خانہ کی لاشیں برآمد

ڈھاکہ (آن لائن)بنگلہ دیش بھر میں عوامی لیگ کے رہنماوٴں، ان کے ساتھیوں اور ان کے خاندان کے افراد کی کم از کم 29 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔بنگلہ دیشی اخبار ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق شیخ حسینہ کے وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی دینے اور پیر کو ملک چھوڑنے…

وائٹ ہاؤس نے پاکستانی آصف مرچنٹ کے ٹرمپ پر حملہ کی ملوث ہونے کی تردید کر دی

واشنگٹن(آن لائن) ترجمان وائٹ ہاوٴس نے تردید کی ہے کہ پاکستانی نژاد آصف مرچنٹ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حال ہی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں ملوث ہیں۔عالمی خبر رساں کے مطابق وائٹ ہاوس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے پریس بریفنگ کے دوران ایک…

بنگلہ دیش کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ، جدوجہد کو سراہتے ہیں ،عطا تارڑ

اسلام آ باد (آن لائن) وفاقی وزیر قانون عطا تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن ترمیمی بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد ایکٹ بنا گیا ۔ اس حوالے سے پہلے سے موجود قانون کو قانونی شکل د ی گئی ہے ۔ پاکستان بنگلہ دیش کے عوام…

آئی سی سی رینکنگ؛ ون ڈے میں کوہلی کی تنزلی، بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ٹاپ پوزیشن سے محروم ہوگئے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ نے 872 ریٹنگ…

پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ 11 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، ریڈ بال فارمیٹ کے…

نورا فتحی نے فیمینزم سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کی نامور ڈانسر و اداکارہ نورا فتحی نے ماضی میں دیئے گئے فیمینزم سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ ڈانسر نے حالیہ انٹرویو کے دوران فیمینزم سے متعلق ماضی میں دیئے گئے ایک بیان پر…

برزخ کا رسپانس بالکل ویسا ہی ملا جیسی توقع تھی، صنم سعید

کراچی(آن لائن) اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ویب سیریز برزخ کا فیڈ بیک بالکل ویسا ہی ملا جیسی امید تھی۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ صنم سعید نے برزخ کو ملنے والے فیڈ بیک کوزبردست قرار دیتے ہوئے کہ برزخ میں بہت سی چیزیں ایسی تھیں جن…

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کیخلاف نظر ثانی دائر کردی

اسلام آباد ( آن لائن) الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کیخلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی دائر کردی ہے جس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے 12 جولائی فیصلہ پر نظر ثانی کی استدعا کی ہے۔بدھ کو سنی اتحاد کونسل سمیت دیگرکوفریق بناتے ہوئے موقف اختیار…

حکومت ڈ یجیٹل پاکستان کی تعمیر کے لئے پختہ عزم کئے ہوئے ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ڈیجیٹل پاکستان کی تعمیر کے لیے حکومت کے پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈیجیٹل تبدیلیوں کا دور ہے ۔ ڈیجیٹل دور نے انقلاب برپا کر دیا ہے ۔ ہمارا ڈیجیٹل انفرا سٹریکچر بھی تیزی…

انتظامیہ کا مونال ریسٹورنٹ بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم مونال ریسٹورنٹ بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریسٹورنٹ کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں مونال اسلام آباد 11 ستمبر 2024ء کو بند…