جے یو آئی اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی مذاکراتی کمیٹی میں مذاکرات میں تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان متعدد فیصلوں کی وجہ سے پی ٹی آئی رہنماوں سے ناراض ہیں،اپوزیشن کی…

بشریٰ بی بی، نجم ثاقب سے متعلق آڈیو لیک کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب سے متعلق مبینہ آڈیو لیک سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان 19 اگست کو سماعت کریں گے۔ یاد…

سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگون

واشنگٹن(آن لائن) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے بیان میں کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان مستحکم شراکت داری ہے۔ سابق فوجیوں کی…

فائر وال کی تنصیب اور انٹرنیٹ بند کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد( آن لائن)فائر وال کی تنصیب کی وجہ سے انٹرنیٹ بندش کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ جمعہ کودائیر درخواست میں سیکرٹری کابینہ، سیکرٹری آئی ٹی، سیکرٹری داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے جبکہ پی ٹی اے، وزارت انسانی حقوق…

ارشد ندیم نے اپنے عزم و استقامت اور بہترین کارکردگی کے جذبے کے باعث یہ تمغہ جیتا۔ ارشد ندیم کا…

راولپنڈی (آن لائن )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے اپنے عزم و استقامت اور بہترین کارکردگی کے جذبے کے باعث یہ تمغہ جیتا۔ ارشد ندیم کا کارنامہ قومی فخر ہے۔ پوری قوم نے ارشد ندیم کو ان کے کارنامے کے مطابق نوازا ہے۔آئی ایس پی…

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس :ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم اور28 اداروں کو مکمل بند کرنے کی سفارش

اسلام آباد:حکومتی اخراجات میں کمی سے متعلق بنائی گئی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے حکومت کو ڈیڑھ لاکھ خالی آسامیاں ختم کرنے کی سفارش کرتے ہوئے 5 وزارتوں میں 28 اداروں کو مکمل بند کرنے کی سفارش کر دی ۔ وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی…

پنجاب میں 500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 14 روپے ریلیف ملے گا،میاں نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں 500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 14 روپے ریلیف ملے گا۔ مجھے اقتدار کی خواہش نہیں، میرا دل دکھتا ہے کہ ہم نے کیا کیا ہے، نا قابل معافی ہیں وہ لوگ جو 1600 کے بل کو 18 ہزار…

جنرل (ر)فیض حمید کے تین قریبی ساتھی گرفتار

راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج نے سیاسی مفادات کی ایماء پرعدم استحکام کی کوششوں میں ملوث تین ریٹائرڈ فوجی افسران کو گرفتار کرلیا ہے ۔پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے عمل میں مزید تین…

جنرل فیض حمید ہمارا اثہ ہیں جنہیں ضائع کر دیا گیا،عمران خان

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ ہیں جنہیں ضائع کردیا گیا میرے منع کرنے کے باوجود جنرل باجوہ نے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے جنرل فیض کو ہٹایا اگر 9 مئی جنرل فیض نے کروایا تو اس کی…

مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ، موجودہ ملکی سیاسی، معاشی اور پارٹی صورتحال پر مشاورت

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کو نقصان پہنچایا یا ایسے افراد کو معاونت فراہم کی ان کا احتساب ہونا ضروری ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا مشاورتی…