صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، کامیاب ایس سی اوکانفرنس پر مبارکباد
اسلام آباد(آن لائن)صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی اور آئینی ترمیم کی منظوری سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق صدر نے ایس سی او سربراہ کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔…