اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے 7روز تک تاریخ طلب
اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے 7 روز میں تاریخ طلب کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ریٹ پر پراپرٹی ٹیکس نوٹسز بھی معطل کر دیے۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ سی ڈی اے…