امیر مقام نے پی ٹی آئی کی ’بھوک ہڑتال‘ کو’ ڈیلی ڈائٹ پلان‘ قرار دے دیا

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر وسیفران انجینئر امیر مقام نے پی ٹی آئی کی ’بھوک ہڑتال‘ کو’ ڈیلی ڈائٹ پلان‘ قرار دے دیااور کہا ہے کہ دیسی مرغیاں کھانے والے چار گھنٹے کی بھوک ہڑتال سے انقلاب لانا چاہتے ہیں ، پی ٹی آئی کے ورکر بھی…

نوجوانوں کو وسائل فراہم کئے جائیں تو ہمارے نوجوان ملکی تقدیر بدل سکتے ہیں ‘وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے‘نوجوانوں کو وسائل فراہم کئے جائیں تو ہمارے نوجوان ملکی تقدیر بدل سکتے ہیں ‘نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔وزیراعظم…

پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے‘ آئی ایم ایف

اسلام آباد ( آن لائن ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے۔ برآمدات بڑھانے کیلئے مقامی صنعت کی پیداوار میں مزید ویلیو ایڈیشن کی ضرورت ہے،جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہو گا۔ عالمی…

پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے، امریکا

واشنگٹن ( آن لائن ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے۔پاکستان میں جمہوریت مضبوط کرنے اور دہشت گردی سے مقابلے کے لیے کانگریس سے 101 ملین بجٹ کی درخواست کی ہے۔ ایسے…

مجھے اغوا کرنے والوں نے نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا، خلیل الرحمن قمر

لاہور (آن لائن) رائٹر خلیل الرحمن قمر نے انکشاف کیا ہے کہ جس خاتون نے مجھے بلا کر اغوا کیا، اس نے باتوں کے دوران اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صبا قمر کا بھی ذکر کیا تھا، اس نے پوچھا کہ بتا نعمان اعجاز کو گالیاں کیوں دی تھیں۔ ایک پوڈ کاسٹ…

الیکشن میں کنگنا رناوت کے انتخاب کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کے انتخاب کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 38 سالہ کنگنا رناوت نے اس مرتبہ ہونے والے بھارتی الیکشن میں پہلی مرتبہ حصہ لیا تھا اور کامیابی حاصل کی تھی۔بھارتی میڈیا…

ہم نے فیصلے ضمیر نہیں قانون کے مطابق کرنے ہوتے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلے ضمیر نہیں قانون کے مطابق کرنے ہوتے ہیں۔ انصاف کی فراہمی میں ٰ بینچ اور بار کا تعاون نا گزیر ہے ۔ عدلیہ اور وکلا کے لئے سہولیات فراہم کی ہیں ، عدلیہ میں…

بانی پی ٹی آئی کی اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔سابق وزیر اعظم نے عزیر کرامت بھنڈاری کی توسط سے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں وفاقی…

ملک کو متحد کرنے کیلئے 2024 کے انتخابات سے دستبردار ہوا‘جوبائیڈن

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز اوول آفس میں اپنی تقریر کے دوران کہا کہ وہ ملک کو متحد کرنے کیلئے 2024 کے انتخابات سے دستبردار ہوئے، جب کہ وقت آگیا ہے کہ اب مشعل ’نوجوان آوازوں‘ تک پہنچانے کا وقت آگیا ہے۔غیر ملکی خبررساں…

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے بعد دورہ آسٹریلیا سے باہر ہوگئے

لاہور(آن لائن)فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے بعد دورہ آسٹریلیا سے باہر ہوگئے۔پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل شاہنواز دھانی کی انجری کو نوعیت کا جائزہ لے گا۔آل راؤنڈر مبصر خان کو وائٹ بال اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔فاسٹ…