سپریم کورٹ، پرویزمشرف حملہ کیس ‘ تحقیقاتی افسر کے قتل کے 3 ملزمان بری

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویزمشرف حملہ کیس میں تحقیقاتی افسر کے قتل کے 3 ملزمان بری کر دیے۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے دو ایک کے تناسب سے ملزمان کی برییت کا فیصلہ سناتے ہوئے پرویزمشرف حملہ کیس میں تحقیقاتی افسر، راجہ…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ،2دہشتگرد ہلاک،کیپٹن اسامہ شہید

راولپنڈی(آن لائن)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد ہلاک جبکہ کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد وطن عزیزپر قربان ہوگئے۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے…

عمران خان نے 2 مرتبہ نکاح کیا آج تک کسی نے سوال نہیں پوچھا،خاور مانیکا

اسلام آباد(آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ عمران خان نے بطور وزیر اعظم قوم سے جھوٹ بولا ہے ،ان کو بتانا چاہیے کہ 39 دن میں نکاح کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ،بشری بی بی کے ساتھ 2 مرتبہ نکاح کیا…

افغانستان سے تعلقات کی خرابی کی وجہ دہشتگردی کا معاملہ ہے‘ہمارا مطالبہ ہے کہ ٹی ٹی پی کو افغانستان…

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتے ہیں لیکن تعلقات کی خرابی کی وجہ دہشتگردی کا معاملہ ہے‘ہمارا مطالبہ ہے کہ ٹی ٹی پی کو افغانستان سے نکالا جائے ‘داسو اور چینی شہریوں پر حملے…

موجودہ نظام فارم 47 پر کھڑا ہے‘فواد چوہدری

لاہور(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سیاسی عمل میں شامل کیے بغیر ملک میں استحکام نہیں آسکتا ہے۔موجودہ نظام فارم 47 پر کھڑا ہے۔یہاں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت خود کو بچانے…

میں آزادی صحافت کے ساتھ مگرخودساختہ آزادی کے خلاف ہوں،صدر زرداری

لاہور(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اپنے خاص عزائم کی تکمیل کے لیے انتہائی مضبوط مذہبی لابی مسلمان دنیا میں تقسیم لانے کیلئے اپنی طرف سے ایک رائے بنانا چاہتی ہے‘میں آزادی صحافت کے ساتھ مگرخودساختہ آزادی کے خلاف ہوں۔پروفیسر…

جرمن حکومت کا غیر قانونی افغانیوں کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

غیر قانونی افغان شہریوں سے متعلق جرمن حکام کا بھی اہم بیان سامنے آگیا،پاکستان اور ایران کے بعد جرمنی نے بھی غیر قانونی افغان باشندوں کے متعلق سخت اقدامات کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا ، جرمنی کی وفاقی کابینہ کے وزیر مائیکل کریٹسمر نے افغان…

پرابھاس کا راج برقرار، ”کالکی2898“ کا دس دن میں 800 کروڑ کا بزنس

ممبئی (آن لائن) پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے صرف دس دن میں دنیا بھر سے 800 کروڑ سے زائد بزنس کرلیا۔فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں 34 سے زیادہ مقامات اور 49 اسکرینوں کا احاطہ کیا گیا ہے اور…

اکشے کمار نے مالی بحران کا شکارگلوکارہ گلوری باوا کو 25 لاکھ بھجوا دیئے

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے نامور پنجابی گلوکارہ کی مالی امداد کے لیے انہیں 25 لاکھ روپے بھجوا دیے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اکشے کمار نے بھائی کے طور پر گلوکارہ گلوری باوا کو 25 لاکھ روپے بھجوائے ہیں کیونکہ اس وقت…

جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم کے معاملے پرتوہین عدالت کیس میں پیمرا‘ ایف آئی اے اور پی ٹی اے کے ساتھ ساتھ اینکرز غریدہ فاروقی، عمار سولنگی اور حسن ایوب کو بھی نوٹس جاری کردیاہے اور…