عزت کھلاڑی کو دی جاتی ہے وہ سب سے اہم ہوتی ہے،ارشد ندیم کا وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ میں اظہار خیال

اسلام آباد:پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی دعوت پر اسلام ا?باد پہنچے۔ وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے ان کا استقبال کیا۔ قومی ہیرو اعزاز میں آج وزیراعظم ہاوٴس میں عشائیہ دیا گیا،وزیر…

سپریم کورت کا مبارک ثانی کیس کا فیصلہ آئین،قانون اور شریعت سے متصادم قرار‘مسترد

اسلام آباد(آن لائن) ختم نبوت آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء نے سپریم کورٹ کی جانب سے مبارک ثانی کیس کے فیصلے کو آئین،قانون اور شریعت سے متصادم قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے،مقررین نے سپریم کورٹ سے فوری اصلاح اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فیصلہ…

پیرس اولمپکس؛ منو بھاکر، نیرج چوپڑا کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں

نئید ہلی (آن لائن)پیرس اولمپکس کے بعد بھارتی جیولن اسٹار نیرج چوپڑا اور معروف شوٹر منو بھاکر کے درمیان ممکنہ رومانوی تعلقات کے بارے میں قیاس آرائیوں نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔دونوں ایتھلیٹس کے درمیان رومانوی تعلقات کے چرچے اس وقت…

ایران آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

لندن(آن لائن) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں حکام یہ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل پر حملے کا وقت آ گیا…

بنگلا دیشی وزیراعظم کو اقتدار سے ہٹانے میں کوئی کردار نہیں، امریکا

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کو گرانے کے الزام کی تردید کی ہے۔عالمی خبر ساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوٴس کی ترجمان کرین جین پیئر نے پریس بریفنگ میں صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا کہ بنگلا دیشی عوام کو…

مریم کی ارشد ندیم سے ملاقات؛ 10 کروڑ کا چیک، گاڑی تحفہ کردی

میاں چنوں (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ کا چیک اور گاڑی بھی تحفہ کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں چنوں کی نواحی گاؤں میں اولمپیئن ارشد ندیم کے گھر پہنچیں، جہاں اولمپئین اور…

بجلی کے نرخ میں کمی لائے بغیر پیداواری لاگت میں کمی لانا ممکن نہیں‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخ میں کمی لائے بغیر زراعت اور انڈسٹری کی پیداواری لاگت میں کمی لانا ممکن نہیں۔کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم نے چالیس برس بعد پاکستان کو گولڈ میڈل…

اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے مذہب ،معیشت اور جمہوریت پر بات کرنے پر زور دیا،میزبان محمد علی درانی نے تجویز پیش کی کہ اپوزیشن اتحاد کی قیادت مولانا…

اسلام آباد ہائی کورٹ سے پی ٹی آئی کوآرڈینیٹراحمد وقاص جنجوعہ کی ضمانت منظور‘رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹر نیشنل میڈیا کوآرڈینیٹراحمد وقاص جنجوعہ کی دہشتگردی کے مقدمہ میں درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری منظورکر لی اور احمد جنجوعہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس…

پاکستان کا بھارت میں جوہری، تابکار مواد کی چوری، غیر قانونی فروخت پر اظہار تشویش

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان نے بھارت میں جوہری اور تابکار مواد کی چوری اور ان کی غیر قانونی فروخت پر تشویش کا اظہار کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے گزشتہ روز بھارت میں ریڈیو ایکٹیو مواد کلیفورنیم کے ساتھ ایک گینگ کی گرفتاری پر…