پی ٹی آئی نے ایم این اے حاجی امتیازکوچھڑا کر لے جانے کی خبروں کوجھوٹ قراردیدیا

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی رہنماوٴں نے منڈی بہاوٴالدین سے گرفتار اپنے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کو چھڑا کر لے جانے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا اور کہا ہے کہ بندے لاپتا کرنے کا یہ نیا طریقہ نکالا ہے خود غائب کردیا اور عدالت میں کہہ دیا…

یہ اچھی بات ہے کہ پی ٹی آئی بات چیت کیلئے تیار ہوگئی، خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اگر بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں تو یہ اچھی بات ہے، مسائل لڑائی سے نہیں بات چیت کے ذریعے ہی حل ہوتے ہیں۔خورشید شاہ نے میڈیا سے…

وزیراعظم کا129 ممالک کے تاجروں، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو بغیر فیس کے 24 گھنٹے کے اندر آن لائن نظام…

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 126 ممالک کے تاجروں، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو بغیر فیس کے 24 گھنٹے کے اندر آن لائن نظام کے تحت ویزے جاری کیے جائیں گے، ویزہ پالیسی میں نرمی کے فیصلے سے پاکستان غیر ملکیوں کے لئے…

جماعت اسلامی کے وفد کی باتوں سے متفق ہیں‘ چاہتے ہیں کہ عوام کو ریلیف دیا جائے‘ عطا تارڑ

راولپنڈی (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے وفد کی باتوں سے ہم متفق ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ عوام کے ریلیف کے لیے کام کیا جائے اور دن رات کام ہورہا ہے‘کوشش ہے کہ معاملات خوش اسلوبی سے حل ہو جائیں۔ جماعت اسلامی…

بھارتی ویمن ٹیم کو شکست،سری لنکا نے ویمنز ایشیا 2024 کا ٹائٹل جیت لیا

دمبولا(آن لائن)سری لنکا ویمن نے بھارت ویمن کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ویمنز ایشیا 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل مقابلے یمں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 165رنزبنائے تھے۔بھارت کی جانب سے…

آج اہم اجلاس میں احتجاجی تحریک اور دھرنے کا فیصلہ کرینگے‘عمر ایوب خان

سپریم کورٹ اپنے فیصلے کی توہین پر سو موٹو لے‘ میں اپنے وکلا سے کہوں گا سپریم کورٹ سے رجوع کریں‘اسدقیصر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اینٹی کرپشن بھی جاگ گئی ،ہمارے ارکان روپوش ہورہے ہیں‘شیخ وقاص، مشترکہ پریس کانفرنس اسلام آباد(آن لائن)…

پیرس اولمپکس، آسٹریلیا اور امریکا 5،5 میڈل کے ساتھ سرفہرست

پیرس (آن لائن)پیرس اولمپکس میں چین نے ابتدائی 2 گولڈ میڈل حاصل کیے تاہم آسٹریلیا 3 گولڈ میڈل جیت کر پہلے نمبر پر ہے، جب کہ مجموعی طور پر آسٹریلیا اور امریکا نے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہیں۔پیرس اولمپکس 2024 کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق…

آئی پی پیز کی ادائیگیاں روک دی جائیں تو یہ ناممکن ہے:فواد چوہدری

اسلام آباد( آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے 2015 کے لگائے گئے بجلی کے پلانٹ سارے مسئلے کی وجہ ہیں۔مائیکربلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر صحافی رائے شعیب کھرل نے ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا…

مدارس کے حوالے سے غلط فہمیاں بے بنیاد‘ یکم سے 30 اگست تک مدارس اور مساجد پر قومی پرچم لہرائیں…

لاہور(آن لائن)چیئر مین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کے حوالے سے غلط فہمیاں بے بنیاد ہیں‘ یکم سے 30 اگست تک مدارس اور مساجد پر قومی پرچم لہرائے جائیں گے اورمطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم مساجد کے بجلی کا 50 فیصد بل معاف…

پیکا ایکٹ کا مقدمہ، روٴف حسن و دیگر 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے رہنما پاکستان تحریک انصاف روٴف حسن و دیگر ملزمان کو پری وینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے…