ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ آپریشنل

اسلام آبا د(آن لائن)ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ آپریشنل، پاک سیٹ-ایم ایم 1 کی کامیابی پاکستان کے مواصلاتی ڈھانچے میں تبدیلی لائے گی ، آئی ٹی کے شعبوں کو فائدہ پہنچے گا، سیٹلائٹ کے ذریعے دور دراز علاقوں میں…

تربیلا ڈیم کے 50سال مکمل ہونے پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا

لاہور( آن لائن) تربیلاڈیم کے 50 سال مکمل ہونے پر پاکستان پوسٹ نے 50 روپے کا یاد گاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا۔ یاد گاری ڈاک ٹکٹ کی تقریب ِ رونمائی واپڈا ہاوٴس میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) تقریب کے مہمانِ…

مولانا فضل الرحمن آئین کے تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں فواد چوہدری

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعدسابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے میڈیاسے گفتگومیں جے یوآئی ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے اور کہا ہے کہ اس وقت اگر پاکستان میں آئین کے تحفظ کی جنگ کوئی…

سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیں

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیں۔درخواستیں حامدخان اور عابدزبیری نے واپس لی ہیں جمعرات کو سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس جمعرات کو طلب کر لیے ۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کر لیا ۔ صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز…

ایس سی اوسربراہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیے پر تمام سربراہان نے دستخط کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف سمیت تمام حکومتی سربراہان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیے ہر دستخط کر دیئے نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق کرتے ہوئے اس کے معاہدے پر بھی دستخط کئے گئے ہیں اور اعلان کیا گیا کہ…

عمر عبداللہ نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کے وزیرِاعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

سرینگر(آن لائن)عمر عبداللّٰہ نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی انتخابات میں کانگریس اور نیشنل کانفرنس کا اتحاد کامیاب ہوا تھا۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے عمر عبداللّٰہ سے عہدے کا حلف…

سابق وزیرِاعظم ملائیشیا مہاتیر محمد طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال داخل

کوالالمپور (آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ان کے مشیر کے مطابق 99 سالہ مہاتیر محمد کو سانس کی نالی میں انفیکشن کے سبب کل شام اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ مہاتیر محمد کی…

ایک مرتبہ پھر بھارتی مسافر طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی، کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ

ٹورنٹو (آن لائن)بھارتی طیارے میں بم کی کی اطلاع ملنے پر ایئر انڈیا کو کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔ ایئر انڈیا کے مطابق مسافر طیارہ نئی دہلی سے شکاگو کے لیے محو پرواز تھا،“آن لائن پوسٹ کی گئی بم کی اطلاع ’کی وجہ سے ”احتیاطی اقدام“…