حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں‘بیرسٹرگوہرعلی خان
اسلام آباد(آن لائن )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر…