سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں، بات چیت چاہتے ہیں ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا، ہم بات چیت چاہتے ہیں۔کے پی ہاوٴس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرت کا مطلب ہم بات چیت کی طرف جانے کا کہہ رہے…

وفاقی حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے اتحادی جماعتوں سے مزید وزرا کو کابینہ میں شامل کئے جائیں گے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور بلوچستان عوامی پارٹی سے دو دو وزرا کو کابینہ میں شامل کیا…

جی ڈی پی کا حجم 1 لاکھ 24 ہزار 150 ارب روپے رکھنے کا تخمینہ

اسلام آباد (آن لائن)آئندہ مالی سال میں جی ڈی پی کا حجم 1 لاکھ 24 ہزار 150 ارب روپے رکھنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے اس طرح جی ڈی پی کے سائز میں 16.7 فیصد کا اضافہ متوقع ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال گزشتہ مالی سال کی نسبت جی ڈی پی سائز…

قومی اسمبلی کے 100 دنوں کی کارکردگی؟ فافن نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(آن لائن)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے قومی اسمبلی کے ابتدائی 100 دنوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے صرف2 اجلاسوں میں شرکت کی ،فافن کی جانب سے پاکستان کی 16ویں قومی اسمبلی…

نیب کا اربوں روپے کے شوگر اسکینڈل کا نوٹس، ملزمان کیخلاف انکوائری کا حکم

لاہور(آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے ڈی جی امجد مجید اولکھ نے صادق آباد میں اربوں روپے کے شوگر اسکینڈل کا نوٹس لے لیا۔نیب لاہور کے ترجمان کے مطابق چینی اسکینڈل کے مرکزی ملزم شیخ راشد اور شریک ملزمان کے خلاف ڈی جی نیب کی جانب سے…

بجٹ:پانچ کروڑ کی جائیداد خریدنے پر 3 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد(آ ن لائن)مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں جائیداد کے خریدنے پر ایڈوانس ٹیکس 3 سلیب میں لینے کی تجویز بھی شامل ہے جبکہ فائلر کو 5 کروڑ کی جائیداد خریدنے پر 3 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز ہے ،بجٹ دستاویز کے مطابقمالی سال 25-2024 ٹیکس تجاویز…

بجٹ:دفاع کیلئے2100ارب روپے مختص

اسلام آباد(آن لائن)آئندہ مالی سال2024-25 کیلئے دفاعی بجٹ 2100 ارب روپے مختص کردیا گیا۔بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 9 ہزار700 ارب مختص کردیئے گئے۔ ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1500 ارب روپے مختص ،توانائی کے…

دہشت گردخوارج کیخلاف پاک فوج کی بڑی کامیابیاں :ٹی ٹی پی کے ناپاک عزائم اور منصوبے آشکار

راولپنڈی (آن لائن)بر وقت انٹیلی جنس کی بدولت ٹی ٹی پی کے ناپاک عزائم اور منصوبے آشکار ہوناشروع ہو گئے ۔سکیورٹی فورسزنے دہشت گردوں کی کمر توڑنے کے لیے یکم اپریل 2024 سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں 7,745 آپریشنزکئے۔…

وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس،حکومتی اخراجات میں کمی کیلئے رپورٹ پیش

اسلا م آباد(آن لائن)حکومتی اخراجات کم کرنے کے حوالے سے تشکیل کی گئی کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ابتدائی رپورٹ پیش کر دی ،ابتدائی رپورٹ میں قلیل مدتی اور وسط مدتی سفارشات پیش کی گئیں ،کمیٹی نے کچھ سرکاری اداروں کو بند کرنے، کئی اداروں کو…

قومی ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے عمر اکمل نے کپڑے اتار لیے

لاہور(آن لائن)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے قومی ٹیم میں شامل ہونے کے لیے اپنی بغیر شرٹ تصویر شئیر کر دی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عمر اکمل قومی ٹیم کا حصہ بننے کے لیے ا?ئے روز کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ کبھی ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کر کے ٹیم…