نریندرمودی کی قیادت میں بی جے پی نئے انتخابی اسکینڈل میں گھر گئی

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بی جے پی ایک نئے انتخابی اسکینڈل میں گھر گئی ہے، جہاں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ نے ووٹر لسٹوں میں بڑے پیمانے پر ہیرا پھیری، جعل سازی اور انتخابی دھاندلی کے انکشافات کیے ہیں۔…

عمران خان کا ایکس اکاوٴنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا ایکس اکاوٴنٹ بند کرنے سے متعلق درخواست 4 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق عمران خان کا ایکس…

پاکستان نے دہشت گردی اور خوارج کے خلاف موثر اور نتیجہ خیز اقدامات کیے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف…

مردان ( آن لائن) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری پاکستان نے دہشت گردی اور خوارج کے خلاف موثر اور نتیجہ خیز اقدامات کیے ہیں۔ دشمن کی کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے۔ڈی جی آئی ایس…

تمام صوبے ایک خاندان، بلوچستان کو ترقی میں برابر شریک کرنا ہوگا‘ شہباز شریف

اسلام آباد (آن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کے تمام صوبوں کو ایک خاندان قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو ترقی میں برابر شریک کرنا ہوگا کیونکہ صوبے کی ترقی پاکستان کی مجموعی خوشحالی سے جڑی ہے۔نیشنل ورکشاپ بلوچستان سے خطاب…

طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کیلئے 14ویں روز بھی بند

طورخم (آن لائن)طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے آج 14ویں روز بھی بند ہے۔کسٹم ذرائع کے مطابق تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے کارگو گاڑیوں کی لمبی قطاریں برقرار ہیں۔ امپورٹ اور ایکسپورٹ سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ کی ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنسی ہوئی…

حکومتِ پاکستان کی بڑی کامیابی: پی آئی اے کی مانچسٹر کے لیے براہِ راست پروازوں کا آغاز

اسلام آباد(آن لائن)حکومتِ پاکستان کی ایک بڑی کامیابی کے طور پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے اسلام آباد سے مانچسٹر تک براہِ راست پروازوں کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان کی فضائی صنعت اور برطانیہ کے ساتھ دوطرفہ…

پاکستانی مصنوعات اور پاکستان میں کاروبار کو نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی سطح پر پرکشش بنانا حکومت کے…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات اور پاکستان میں کاروبار کو نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی سطح پر پرکشش بنانا حکومت کے معاشی منزل مقصود ہے‘کاروباری حضرات کو ہر طرح کی سہولت پہنچانا حکومت کی اولین ترجیحات…

عدالتی بینچز خواہشات کے مطابق نہیں بلکہ آئین و قانون کے مطابق بنیں گے‘جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت 10 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت کو بنچ کی دستیابی سے مشروط کیا ہے جبکہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں عدالتی بینچز خواہشات کے مطابق نہیں…

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی رومانیہ کے سیکرٹری دفاع رومانیہ اور چیف آف ڈیفنس سے مشترکہ…

بخارسٹ (آن لائن)سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے رومانیہ کے سیکرٹری دفاع رومانیہ، ایڈورڈ باچائڈے اور چیف آف ڈیفنس، جنرل گیورگیتسا ولاد سے مشترکہ ملاقاتیں کی، جس میں دونوں ممالک کے مابین عسکری تعاون کو مزید مستحکم کرنے…

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی، جنوبی افریقہ نے پنڈی ٹیسٹ میچ…

راولپنڈی (آن لائن)جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی، جنوبی افریقہ نے پنڈی ٹیسٹ میچ 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز ایک،ایک سے برابر کر دی۔پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے دوسرے…