تنقید برائے تنقید کی جاتی ہے لیکن کسی نے شیڈو بجٹ تیار کرنے کی زحمت نہیں کی،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑنے کہا ہے کہ تنقید برائے تنقید کی جاتی ہے لیکن کسی نے شیڈو بجٹ تیار کرنے کی زحمت نہیں کی، تنقید تو ہر ایک کرتا ہے لیکن بجٹ کی کوئی بات نہیں کرتا،ملک کی مسیحی برادری کے تحفظ کے لئے کیا ہی…

ہمیں عام آدمی کے ریلیف کے لیے آگے بڑھنا ہوگااور کسان کو مضبوط کرنا ہوگا‘ آصفہ بھٹو

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کیا پاکستان کے لوگ اس عوام دشمن بجٹ کے مستحق ہیں،ہمیں عام آدمی کے ریلیف کے لیے آگے بڑھنا ہوگااور کسان کو مضبوط کرنا ہوگا۔رکن قومی اسمبلی نوشین افتخارنے…

چیف جسٹس ایک ہفتے کیلئے وی وی آئی پیز اور سیاسی مقدمات کو ایک طرف رکھ دیں‘حافظ طاہر اشرفی

لاہور(آن لائن)چیئرمین علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس ایک ہفتے کیلئے وی وی آئی پیز اور سیاسی مقدمات کو ایک طرف رکھ دیں۔یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ توہین مذہب اور توہین ناموس رسالت کے مقدمات کے فیصلے…

فلسطین صرف فلسطینیوں کا مسئلہ نہیں بلکہ عقیدے، نظریئے اور ایمان کا مسئلہ ہے،حافظ سعد حسین رضوی

لاہور (آن لائن) سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا کہ فلسطین صرف فلسطینیوں کا مسئلہ نہیں بلکہ عقیدے، نظریئے اور ایمان کا مسئلہ ہے۔ فلسطینیوں کی کامیابی پوری امت کی کامیابی ہے، یہ لڑائی، جہاد مسجد اقصیٰ، قرآن کی حفاظت کیلئے…

رواں مالی سال ایران سے درآمدات کا حجم 1 ارب ڈالرز سے بڑھ جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار مزید بڑھ گیا، رواں مالی سال ایران سے درآمدات کا حجم 1 ارب ڈالرز سے بڑھ جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ ایران سے درآمدات 95 کروڑ ڈالرز کے قریب پہنچ گئیں،…

ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم کی بجٹ پر نورا کشتی جاری ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور(آن لائن)امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم کی بجٹ پر نورا کشتی جاری ہے، روٹھنے منانے کی ڈرامے بازیوں کو عوام خوب سمجھتے ہیں۔یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی نے…

سکھر بیراج کے 2 دروازوں کو‘ وزیرِ آبپاشی جام خان شورو نے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی

سکھر(آن لائن)سکھر بیراج کے 2 دروازوں کو نقصان پہنچنے کے معاملے پر وزیرِ آبپاشی جام خان شورو نے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی۔کمیٹی ایک ماہ میں رپورٹ وزیرِ آبپاشی جام خان شورو اور سیکریٹری آبپاشی کو پیش کرے گی۔محکمہ آبپاشی سندھ نے کمیٹی کو…

اسرائیلی فوج کی دریدہ دہنی، زخمی فلسطینی نوجوان کو جیپ پر باندھ کر شہر میں کھمادیا

جنین(آن لائن )اسرائیلی فوج نے جنین میں ایک زخمی فلسطینی نوجوان کو اسپتال لے جانے کے بجائے جیپ پر باندھ کر شہر بھر میں گھمایا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غرب اردن کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو…

محنت، لگن اور ایمانداری سے کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو سلام کرتی ہوں‘ وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ محنت، لگن اور ایمانداری سے کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو سلام کرتی ہوں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے پبلک سروس ڈے پراپنے پیغام میں کہاہے کہ آج حکومت کی جانب…

سکھر بیراج کے 2 دروازوں کو‘ وزیرِ آبپاشی جام خان شورو نے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی

سکھر(آن لائن)سکھر بیراج کے 2 دروازوں کو نقصان پہنچنے کے معاملے پر وزیرِ آبپاشی جام خان شورو نے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی۔کمیٹی ایک ماہ میں رپورٹ وزیرِ آبپاشی جام خان شورو اور سیکریٹری آبپاشی کو پیش کرے گی۔محکمہ آبپاشی سندھ نے کمیٹی کو…