جنوبی افریقا کی فیصلہ کن جیت، دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست
ریزا ہینڈرکس 117 رنز کی طوفانی اننگز‘شاہین آفریدی اورحارث رؤف کوئی وکٹ لینے میں ناکام، دھنائی کروالی
سنچورین (آن لائن)جنوبی افریقا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی، جس کے بعد تین میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو دو…