حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں‘بیرسٹرگوہرعلی خان

اسلام آباد(آن لائن )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر…

نواز شریف کے بغض میں کچھ لوگ اندھے، بہرے اور گونگے ہو چکے‘عظمیٰ بخاری

لاہور(آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کے بیان پر ردعمل دیدیا۔عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بغض میں عمران خان کے کچھ لوگ اندھے، بہرے اور گونگے ہو چکے ہیں، نواز شریف ملک…

غزہ میں امدادی قافلے پر اسرائیل کی بمباری سے 4 فلسطینی شہید

غزہ(آن لائن) امریکی فلاحی تنظیم انیرا نے کہا ہے کہ غزہ کے ایک اسپتال کے لیے خوراک اور ایندھن لے جانے والے امدادی قافلے پر اسرائیل نے بمباری کی، جس کے نتیجے میں 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلاحی تنظیم نے بتایا کہ…

غزہ کی ایک سرنگ سے امریکی سمیت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد

تل ابیب(آن لائن) غزہ کے علاقے رفح کی 20 میٹر زیر زمین سرنگ سے حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے 6 اسرائیلیوں کی لاش برآمد ہوئی ہیں جن میں سے ایک امریکی نژاد ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق جن یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں ان میں 23 سالہ ہرش گولڈ برگ…

بھارتی کمپنی ویکون گروپ کے سی ای او گورو سریواستو کی دھوکا دہی عالمی سطح پر بے نقاب

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی کمپنی ویکون گروپ کے سی ای او گورو سریواستو کی دھوکا دہی عالمی سطح پر بے نقاب ہو گئی۔لکھنو سے تعلق رکھنے والے گرین کارڈ ہولڈر نے دنیا کے جانے مانے اور طاقتور عہدہ داروں کو اپنے جعلی منصوبوں کی گرفت میں لے لیا ۔معروف…

وزارت داخلہ نے غیر ملکی این جی اوز کی جانچ پڑتال شروع

اسلام آباد( آن لائن)وزارت داخلہ نے غیر ملکی این جی اوز کی جانچ پڑتال شروع کر دی، 15 روز میں رجسٹریشن کی درخواست دینے والی آئی این جی او کو آگاہ کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ آج سوموار سے رجسٹریشن کے لیے درخواستیں دینے والی بین…

قومی معاملات پرپی ٹی آئی سمیت سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کرنے چاہئیں،چیئرمین سینٹ

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی معاملات پر سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کرنے چاہئیں،تحریک انصاف کو بھی مذاکرات میں شامل کیا جانا چاہئے،مذاکرات اگر ہورہے ہیں تو اچھی بات ہے،وزیراعظم کو اس وقت مذاکرات کو لیڈ…

ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو سنگین سیکیورٹی خطرات کا سامنا

اسلام آباد(آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو سنگین سیکیورٹی خطرات کا سامنا ہے،سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ایم کیو ایم لندن کی قیادت کی ایک انتہائی خطرناک اور دھمکی آمیز آڈیو لیک…

سید علی گیلانی کشمیر کی آزادی کی تحریک کا معتبر نام کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ سید علی گیلانی کشمیر کی آزادی کی تحریک کا معتبر نام کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے‘قید و بند کی تکالیف اور صعوبتیں انکے عزم کو کمزور نہ کر سکیں‘ان کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے…

موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیی کی ریٹائرمنٹ میں کم عرصہ باقی ‘حکومت نے جسٹس منصور علی شاہ کی…

اسلام آباد(آن لائن)موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیی کی ریٹائرمنٹ میں کم عرصہ باقی رہ گیاہے تاہم ابھی تک حکومت نے آئینی تقاضاپوراکرتے ہوئے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس پاکستان نامزدگی کانوٹفیکیشن جاری نہیں کیاہے جبکہ…