اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا، جس میں عدالت نے سی ڈی اے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست منظور…

توہین عدالت کیس:مصطفی کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی،فیصل واوڈا کا گریز

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے گریز کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ کے توہین عدالت کے نوٹس پر آزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے جواب جمع کروا دیا، جس…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت 24 جون تک ملتوی

اسلام آباد (آن لائن) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت 24 جون تک ملتوی کر دی گئی۔آئندہ سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی۔ دوران سماعت ججز میں نوک جھونک چلتی رہی ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ہم نے…

اگلے وفاقی بجٹ کا کل حجم 18ہزار ارب روپے زیادہ ہونے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے خدوخال سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں‘اگلے وفاقی بجٹ کا کل حجم 18ہزار ارب روپے زیادہ ہونے کا امکان ہے ، ایف بی آر کو ٹیکس وصولی کا ہدف12ہزار900ارب روپے دیا جائیگا،دفاعی امور کیلئے 2100ارب اور…

الجزائر کااسرائیلی مصنوعات اور برانڈز کابائیکاٹ

الجیرز(آن لائن) الجزائر نیاسرائیل کی حمایت کرنے والی مصنوعات یا برانڈز کے بائیکاٹ کے لئے نئی سوشل میڈیا مہم اسے زنگ لگنے دو شروع کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق اس مہم میں خاص طور پر پیپسی اور کوکا کولا سمیت سافٹ ڈرنکس کے خلاف مہم میں اسے زنگ لگنے…

میں تو ہمت ہار گیا ہوں، احتساب پاکستان میں ممکن نہیں، عارف علوی

لاہور (آن لائن) سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں تو ہمت ہار گیا ہوں، احتساب کرنا پاکستان میں ممکن نہیں، سارا ایلیٹ کسی بھی احتساب یا تحقیقات کے خلاف ہے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ ایوب خان سے لے کر آج تک…

افغانستان سے تجارت کی بندش سے قبائل عوام کی معاشی شہ رگ توڑ دی ہے،اسد قیصر

اسلام آباد(آن لائن)رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں‘افغانستان سے تجارت کی بندش سے قبائل عوام کی معاشی شہ رگ توڑ دی ہے،چمن میں دھرنا جاری ہے مگر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں‘آپ لوگوں کی…

اہم بریک تھرو،وزیراعظم کے دورہ چین میں ایم ایل ون منصوبے کے مالی معاملات طے پانیکاامکان

اسلام آباد(آن لائن)سی پیک کے تحت کراچی تاپشاور ریلوے اپ گریڈیشن منصوبے میں بڑے بریک تھروکی راہ ہموارہوگئی ہے اور وزیراعظم کے دورہ چین میں ایم ایل ون منصوبے کے مالی معاملات طے پانیکاامکان ہے۔ذرائع کے مطابق ایم ایل ون منصوبے کیلئے فنانسنگ…

مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے حوالے درخواستیں قابل سماعت قرار

اسلام آباد( آن لائن)الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے حوالے درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے جمعرات کو طلب کر لیا. منگل کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے وفاقی دارالحکومت کے الیکشن ٹربیونل کی…

ملک کی خاطر قید برداشت کررہے ہیں‘کسی سی کوئی ڈیل نہیں ہورہی ‘بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(آن لائن)بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ملک کی خاطر قید برداشت کررہے ہیں‘کسی سی کوئی ڈیل نہیں ہورہی اپنے بیانئے پر کھڑا ہوں‘تمام مقدمات میں سرخرو ہوکر نکلوں گا۔پی ٹی آئی رہنماء انتظار پنجھوتا ‘ایڈووکیٹ احمد اویس اور دیگر نے بانی…