فہد مصطفی ایک دہائی بعد ڈراموں میں واپسی کے لیے تیار

لاہور (آن لائن) فلم و ٹی وی کے مقبول اداکار فہد مصطفی کے جلد ریلیز ہونے والے ڈرامے کبھی میں کبھی تم کا ٹیزر جاری کردیا گیا، جس کے ذریعے اداکار تقریبا ایک دہائی بعد ڈراموں میں واپسی کر رہے ہیں۔فہد مصطفی نے نوجوانی میں ڈراموں میں اداکاری سے…

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سانپ نے جکڑنا شروع کردیا تھا: کبریٰ خان

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ کبری خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سانپ نے انہیں جکڑنا شروع کردیا تھا۔ ایک انٹرویو میں کبری خان نے ڈرامے کے سین کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ڈرامہ سیریل جنت سے آگے میں سانپ کو گلے میں ڈال…

سپریم کورٹ تقرری :ججز کمیٹی نے جسٹس شہزاد ، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عقیل کے ناموں کی منظوری دی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں ججز کی تقریری کے معاملے پر ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے تجویز کردہ ناموں کردہ منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس شہزاد ملک کی سپریم کورٹ میں…

ذوالفقار علی بھٹو کیس کا فیصلہ ہو چکا اب رائے دی جا سکتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کیس کا فیصلہ ہو چکا ہے اب اس پر رائے دی جا سکتی ہے، معاشرے سے گالم گلوچ کا کلچر ختم نہیں کیا جاسکتا البتہ کم ہو سکتا ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس ایسوسی ایشن کے…

عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

راولپنڈی(آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے کہا ہے کہ مختلف ادارے عدلیہ میں مداخلت میں ملوث ہیں، مداخلت کاآغاز مولوی تمیز الدین کیس سے شروع ہوا، عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا ۔وہ جمعہ کے روز یہاں…

راکے سابق سربراہ اجیت دوول ایک بار پھر مودی کے قومی سلامتی کے مشیر مقرر

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر سابق را چیف اجیت دوول کو اپنا قومی سلامتی کا مشیر مقرر کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مودی حکومت کی تیسری مدت میں اجیت دوول بطور مشیر قومی سلامتی اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے…

اقتدار پر قابض ہونے کے بعد مودی کی مسلم دشمنی سامنے آگئی

نئی دہلی (آن لائن)اقتدار پر قابض ہوتے ہی مودی سرکار کی مسلم دشمنی سامنے آگئی۔مودی نے بیس کروڑکی مسلمان آبادی والے ملک کی کابینہ میں کسی ایک بھی مسلمان رکن کو شامل نہ کیا۔مودی کی بھارتی اقلیتوں سے خصوصاً مسلمانوں کیساتھ جارحیت کسی سے ڈھکی…

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر امریکی ترجمان کا دلچسپ جواب

واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیگ میچ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ میں جب بھی ایسے کسی معاملے پر بولتا ہوں جس میں مہارت نہ ہو تو مشکل میں پڑ جاتا…

ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد13 کروڑ سے متجاوز

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرزکی تفصیلات جاری کردیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھرمیں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ 44 ہزار891 ہے،اسلام آباد میں مجموعی طور پر 11 لاکھ 12 ہزار 744 ووٹرز ہیں،اسلام آباد…

گرفتارشاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور

مظفر آباد( آن لائن) چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ نے 2 لاکھ روپے مچلکے کے عوض احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی۔ہائی کورٹ میں احمد فرہاد کے وکیل کے ڈی خان نے پیش ہوئے، عدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی۔ چیف جسٹس مظفر آباد…