حج کی اجازت مل گئی ،سراج الدین حقانی سمیت4اعلیٰ طالبان عہدیداروں کے سفر پرپابندیاں ختم

نیویارک (آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں عبوری انتظامیہ کے 4 اعلیٰ عہدیداروں عبدالکبیر محمد جان، عبدالحق واثق، نور محمد ثاقب اور سراج الدین جلال الدین حقانی پر عائد سفری پابندیاں ہٹانے کی منظوری دی۔افغان میڈیا طلوع نیوز…

فضل الرحمان ،اسد قیصر ٹیلی فون رابطہ، آئندہ ہفتے ملاقات طے ہوگئی

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اورتحریک انصاف کے رہنما اسد قیصرکے درمیان ٹیلیفونک رابطہ میں وفود کی سطح پر ملاقات طے کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات آئندہ ہفتے مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پر ہو…

وزیر اعظمُ شہباز شریف کا چین کاانتہائی کامیاب تاریخی دورہ رہا،خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعظمُ شہباز شریف کا چین کاانتہائی کامیاب تاریخی دورہ رہا،دونوں ممالک نے ہر محاز پہ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا عہدکیا ہے۔چین کے دورے کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ایکس پر بیان…

اسرائیل نہتے عوام کو بربریت کا نشا نہ بنا رہا ہے‘ ہمیں فلسطینیوں کی حمائت میں متحد ہو کر اٹھ کھڑا…

استنبول (آن لائن) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے غزہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نہتے عوام کو بربریت کا نشا نہ بنا رہا ہے‘ ہمیں فلسطینیوں کی حمائت میں متحد ہو کر اٹھ کھڑا ہونا ہو گا‘آٹھ اہم مسلم ممالک کے وزرائے…

ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈرکسن پر کوپن ہیگن میں حملہ‘ملزم گرفتار کرلیا گیا

ڈنمارک (آن لائن)ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈرکسن پر کوپن ہیگن میں ایک شخص نے حملہ کر دیا، یورپی یونین کے سربراہان نے فوری طور پر مذمت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈینش وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں بتایا کہ میٹے فریڈرکسن اس حملے…

عدت نکاح کیس، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست دائر

اسلام آباد(آن لائن) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کردی۔ بیرسٹر سلمان صفدر کے توسط سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سزا معطل کرکے…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے سٹاف لیول معاہدے میں اہم پیشرفت کا اعتراف

واشنگٹن(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں اہم پیشرفت کا اعتراف کیا ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول…

آئی ایم ایف کی تجویز مسترد‘ سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیار

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی تجویز مسترد کر کے سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیار کرلی۔ فیڈرل بورڈ اف ریونیو کے ذرائع کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ میں سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز ہے، سابق فاٹا کی ترقی کیلئے…

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا ‘وزیر داخلہ

نیو یارک (آن لائن) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے، سی ٹی ڈی فورس کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے، پاکستان کی پولیس میں خواتین افسران کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ…

ٹی20 ورلڈکپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ؛ افغانستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

پرویڈینس اسٹیڈیم گیانا( آن لائن) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو اپنے پہلے ہی میچ میں افغانستان کے خلاف 84 رنز کی اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 160 رنز کے تعاقب میں 15.2 اوورز میں 75 رنز…