میں جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن والے معاملے میں نہیں تھا تاہم میں اس کیخلاف تھا،شاہد خاقان…

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میں جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن والے معاملے میں نہیں تھا، تاہم میں ایکسٹینشن کے خلاف تھا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ پی پی اور پی ٹی آئی سمیت…

رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سٹار رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا پر زیر گردش اپنی ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے جس میں انہیں ایک سیاسی جماعت کی حمایت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ بھارت میں ہونے والے الیکشن کے دوران، رنویر سنگھ کی ایک…

سلمان کے گھر پر فائرنگ، تحقیقات میں مزیدسنسنی خیز انکشافات

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپرسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس کی تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات ہوئے ہیں۔ سلمان خان کے ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع گیلکسی اپارٹمنٹس کے باہر 14 اپریل کو فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔ واقعے کے…

6 ججز کے خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس میں ججزکی تجاویزبارے تبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن )6 ججز کے خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس میں ججزکی تجاویزبارے تبادلہ خیال کیاگیاہے۔منگل کوچیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ججزنے فل کورٹ اجلاس میں شرکت کی جس میں سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے…

پاکستان پر انسانی حقوق پامالی کے سنگین امریکی الزامات،حکام کو سزا نہیں ملتی،امریکہ نے رپورٹ جاری کر…

واشنگٹن( آن لائن)امریکہ نے پاکستان سے متعلق انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں انسانی حقوق کی خلاور ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن نہ لینے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا اور کہا کہ ہم بحیثیت ملک کون ہیں۔…

لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ، یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وفاقی حکومت

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، سیاسی اور عسکری حلقوں میں بات چیت ہو رہی ہے، حکومت اس مسئلے کو سنجیدگی سے لے ر ہی ہے،یہ معاملہ دہشت گردی سے جڑا ہوا…

سپریم کورٹ،نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ،نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ،درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں، وزارت داخلہ و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔منگل کودرخواست شہدا فورم بلوچستان کی جانب سے وکیل حافظ…

10 میں سے8 ہزار کیسز حل ہوگئے، لاپتہ افراد کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد : لاپتہ افراد سے متعلق کمیشن کی سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ دس ہزار لاپتہ افراد میں سے آٹھ ہزار کے کیسز حل ہوگیے ہیں بلوچستان میں 2700 لاپتہ افراد میں سے 2200 کا پتہ چل گیا ہے جبکہ بعض افراد…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس

اسلام آباد(ان لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور انکے ساتھ متعلقہ تمام افسران معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ترجمان وزیرِ اعظم افس کے مطابق حکومت سنبھالتے ہی…

ایف آئی اے انسپکٹر کو دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک ،پولی کلینک ہسپتال میں انسپکٹر عمران دم توڑ گیا

اسلام آباد(آن لائن)ایف آئی اے انسپکٹر کو دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک ،پولی کلینک ہسپتال میں انسپکٹر عمران دم توڑ گیا،انسپکٹر عمران کارپوریٹ کرائم سرکل میں بطور ایس ایچ او تعینات تھا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے افسر کی اچانک طبیعت ناساز…