مودی کو امریکا میں سبکی کا سامنا، تقریر کے دوران 6 ڈیموکریٹک اراکین کا مودی کی تقریر کا بائیکاٹ

واشنگٹن (آن لائن )امریکی صدر کی ڈیموکریٹک پارٹی کے6 اراکین نے مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔بھارتی وزیراعظم مودوی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد کانگریس کے مشترکا اجلاس سے خطاب کیا مگر بائیکاٹ کرنے والی مسلم…

مختلف علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی جس سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا

اسلام آباد ( آن لائن) ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے مختلف علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی جس سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کا…

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوجیو ں کے ہاتھوں4کشمیری نوجوان شہید

سرینگر ( آن لائن ) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں 4بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجیوں نیمذکورہ نوجوانوں…

پی آئی اے نے حج آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) پی آئی اے نے حج آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا۔ پی آئی اے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق گزشتہ شب کراچی تا جدہ آپریٹ ہونے والی پی آئی اے کی پرواز کے ساتھ ہی قبل از حج آپریشن مکمل ہوگیا…

ملا یعقوب کے ڈیورنڈ لائن سے متعلق بیانات تاریخی طور پر حقائق سے متصادم ہیں

کابل/راولپنڈی(آن لائن) افغان رہنماءملا یعقوب کے ڈیورنڈ لائن سے متعلق بیانات تاریخی حقیقت کے منافی ہیں ۔پاکستان کے دفاعی و خارجہ امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ملا یعقوب کے ڈیورنڈ لائن سے متعلق بیانات تاریخی طور پر حقائق سے متصادم ہیں ۔ ڈیورنڈ…

”رونالڈو“ کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ کی زینت بن گیا

لزبن (آن لائن)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسیٹانو رونالڈو نے 200 واں بین الااقوامی میچ کھیلنے کے ساتھ ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسیٹانو رونالڈو نے یورو 2024 کے کوالیفائر میچ میں پرتگال کی…

القاعدہ افغانستان میں اپنے اڈے دوبارہ بنا رہی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک( آن لائن ) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان افغانستان میں پھیل رہی ہے اور اس کے جنگجوؤں کی تعداد 6,000 کے قریب پہنچ چکی ہے۔ اس کے ساتھ القاعدہ خاموشی سے افغانستان میں تربیتی کیمپوں کی تعمیر نو کر رہی ہے۔ طالبان القاعدہ کے ساتھ…

کمزور سے کمزور جمہوریت بھی آمریت سے بہتر ہے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہکمزور سے کمزور جمہوریت بھی آمریت سے بہتر ہے ،پارلیمان تمام اداروں کی ماں ہے اس کی عزت و تکریم کرنا ہم سب کا فرض ہے، اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے لیکن اختلاف رائے کی آڑ میں…

سانحہ 9مئی پاکستان کی تاریخ کا سب سے بدترین دن ہے، لواحقین شہدا پاکستان

روالپنڈی( آن لائن ) وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنیوالے شہداء کے لواحقین کا کہنا ہے کہ سانحہ 9مئی پاکستان کی تاریخ کا سب سے بدترین دن ہے ،ِ پاکستان کی خاطر اپنی جانوں کی قربانی دینے والے شہداء کی بے حرمتی کرنے والے شرپسندوں کو قرار واقعی…

سابق جج سپریم کورٹ قاضی محمد امین احمد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج قاضی محمد امین احمد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ بدھ شام چھ بجے بحریہ ٹاوٴن راولپنڈی میں ادا کی گئی چکوال سے تعلق رکھنے والے معروف قانون دان اور سپریم کورٹ آف…