آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی

دبئی(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق بیٹرز کی رینکنگ میں کپتان بابراعظم کی تنزلی ہوئی ہے جبکہ بولرز میں شاہین شاہ آفریدی…

نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی نے پاپارازی فوٹوگرافرز پر تنقید کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں 32 سالہ نورا فتیحی نے پاپارازی فوٹوگرافرز پر تنقید کی اور ان پر الزام بھی عائد کیا۔اداکارہ نے کہا کہ…

کنگ خان ایک بار پھر ”ڈان“ بنیں گے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپرسٹار شاہ رخ خان ایک بار پھر فلموں میں ڈان بنیں گے، اس فلم میں ان کی بیٹی سہانہ بھی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔اپنی آئندہ فلم کنگ میں شاہ رخ خان ”ڈان“ کا کردار ادا کریں گے۔ سوجوئے گھوش کی ہدایتکاری میں…

اقوام متحدہ کے ادارے پرحماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا

جنیوا(آن لائن) اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں ملازمین پر حماس کی مدد کا الزام غلط ثابت ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے 7 اکتوبر کو اپنی سرزمین پر ہونے والے حملے میں اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم…

شمالی کوریا کا وفدغیر معمولی دورے پر ایران پہنچ گیا

اسلام آباد (آن لائن) شمالی کوریا کا ایک اعلیٰ سطحی اقتصادی وفد کابینہ وزیر یون جونگ ہو کی قیادت میں تہران پہنچ گیا ہے ،پیانگ یانگ کے سرکاری ٹی وی کے اعلامیہ کے مطابق اس غیر معمولی دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون میں اضافہ ہو…

رشوت لینے کے الزام میں روسی نائب وزیردفاع گرفتار

ماسکو(آن لائن)رشوت لینے کے الزام میں روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو گرفتار کرلیا گیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق تیمور ایوانوف کی جانب سے رشوت لینے کی تحقیقات جاری ہے ، روسی حکام کے مطابق تیمور ایوانوف نے کم سے کم دس لاکھ روبل یعنی…

محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی

اسلام آ باد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا فضل الرحمان نام بتائیں کس نے اسمبلی بیچی اور کس نے خریدی ، عوام نے مولانا فضل الرحمٰن کو مسترد کیا ہے تو وہ اس کا بدلہ…

ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(آن لائن)ایران کے صدر کے دورہ کے اختتام پر پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہر بلوچ نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی دعوت پر ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے 22 سے…

شاہ محمو قریشی کے بھانجاپیر ظہور حسین قریشی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے انکار

اسلام آباد(آن لائن)آزاد حیثیت میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے پیر ظہور حسین قریشی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ،ذرائع کے مطابق پیر ظہور حسین قریشی شاہ محمود قریشی کے بھانجے ہیں ،پیر ظہور حسین قریشی نے سنی اتحاد کونسل…

آئی جی اسلام آباد کا ٹریننگ ڈویژن کا دورہ،بریفنگ لی

اسلام آباد(آن لائن)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے لاء اینڈ آرڈر اور ٹریننگ ڈویژن کا دورہ کیا اور افسران سے بریفنگ لی۔آئی جی اسلام آباد نے اے آر یو کی تربیت کا مظاہرہ بھی دیکھا،بہترین کارکردگی پر 06 اہلکاروں کے لئیکلاس ون سرٹیفکیٹ…