وفاقی کابینہ نے اہم تعیناتیوں میں 65سال تک عمرکی حد ختم کردی
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے اہم تعیناتیوں میں 65سال تک عمرکی حد ختم کردی،حکومتی ذرائع کے مطابق ماہانہ20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پرنئی تعیناتیوں کی راہ ہموارکردی گئی ،وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لے لی گئی،تعیناتیوں…