وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

بلاول نے وزیراعظم کو پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے سفارتی وفد کی امریکہ اور یورپ میں ملاقاتوں کے حوالے سے بریفنگ دی شہباز شریف کا وفد کی جانب سے حالیہ بھارتی پروپیگنڈا کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے ، امریکہ، یو کے اور یورپ کے کامیاب سفارتی…

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ اپنی گفتگو کے دوران، وزیراعظم نے خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کیلئے تہہ دل سے…

سیکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن

راولپنڈی(آن لائن)24 جون 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سرا روغہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا۔ اطلاعات کے مطابق اس علاقے میں بھارت کے حمایت یافتہ خوارج، " فتنہ الخوارج" کے دہشتگرد موجود تھے۔ ترجمان آئی ایس…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ایران کے صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے آج ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیراعظم نے اپنی گفتگو میں کہا کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں تیزی سے ابھرتی ہوئی صورتحال پر مستقل طور پر نظر رکھے ہوئے…

جنگ بندی کی خلاف ورزی پر اسرائیل اور ایران دونوں سے خوش نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، جس پر ان سے خوش نہیں ہوں۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کو ان حملوں سے شدید دھچکا پہنچا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

ریلوے کی بہتری کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، حنیف عباسی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ریلوے کی بہتری کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ ملکی معیشت کی ترقی کے لئے ریلوے کو اپ گریڈ کرنا ہو گا ۔ ریلوے ٹریک کو بہتر کیا جا رہا ہے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوے انہوں نے کہا ریلوے…

عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں 8ضمانت کی درخواستیں خارج

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا?ئی) کے بانی عمران خان کی 9 مئی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی گئی جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے بانی پی ٹی ا?ئی عمران خان کی…

فیلڈ مارشل کا محض ایک سفری دورہ نہیں بلکہ خطے سمیت دنیا بھر میں پاکستان کے کردار کا آغاز ہے،ایکس…

راولپنڈی (آن لائن) سابق فوجی افسران و جوانوں کی ملک گیر نمائندہ تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی نے واضح کیا ہے کہ فیلڈ مارشل کا محض ایک سفری دورہ نہیں بلکہ خطے سمیت دنیا بھر میں پاکستان کے کردار کا آغاز ہے پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے ایران اور…

وزیر اعظم سے چینی سفیرکی ملاقات ،ایران اسرائیل تنازع پر تبادلہ خیال

اسلام آبا د(آن لائن )وزیر اعظم نے چینی صدر شی جن پنگ اور چین کے وزیر اعظم لی کیانگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے آئندہ  سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد کے لیے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔ انہوں نے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے…

سردار جی 3 میں ہانیہ کو شامل کرنے پر بھارت تلملا اٹھا، فلم ورکرز یونین دلجیت کے پیچھے پڑگئی

ممبئی (آن لائن) بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گلوگار و اداکاردلجیت دوسانجھ کی پاکستانی اسٹار ہانیہ عامر کے ہمراہ فلم پر بھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا۔دلجیت دوسانجھ نے ایک روز قبل اپنی نئی فلم سردار جی 3 کا ٹریلر جاری کیا جس نے بھارت میں واویلا…