عمران خان کو سب کیسز میں ریلیف ملنے جا رہا ہے،اعتزاز احسن

اسلام آباد( آن لائن ) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کو سب کیسز میں ریلیف ملنے جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی پر بنائے گئے کیسز انتہائی بے ہودہ ہیں،سائفر کا کیس توبالکل صفر ہے، توشہ خانہ کا کیس 5 منٹ میں اڑ جائے گا،سپریم کورٹ…

امریکا جنگی طیارہ ایف 35 ریاست نیو میکسیکو میں گر کر تباہ ہوگیا

میکسیکو( آن لائن )امریکا جنگی طیارہ ایف 35 ریاست نیو میکسیکو میں گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق جدید ترین امریکی جنگی طیارہ دوپہر 2 بجے کے قریب حادثے کا شکار ہوا جبکہ پائلٹ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثے سے متعلق…

سائفر کیس کے فیصلہ کے باعث 28مئی کوتعطیل کا اعلان کیا گیا‘لطیف کھوسہ

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا کیونکہ اس دن بانی پی ٹی آئی کیس کا فیصلہ سنانا تھا، ورنہ مسلم لیگ (ن) نے اس دن پہلے کبھی چھٹی کا اعلان نہیں کیا۔لاہور…

عدت کیس میں فیصلہ سنانے سے گریز اور دوسری عدالت منتقلی کی مذمت

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف بیہودہ ترین عدّت کیس میں عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے سے گریز اور دوسری عدالت منتقلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انصاف کے منافی قرار دیا…

نیب کو درپیش مشکلات کے باعث ریمانڈ کی مدت میں توسیع کی گئی، وزیرقانون

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نیب کو وائٹ کالر کرائم کی تفتیش میں مشکلات پیش آ رہی تھیں، ان کو مدنظر رکھتے ہوئے ریمانڈکی مدت میں توسیع کی گئی ۔الیکشن ٹربیونلز کا قیام الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔ سپریم کورٹ میں…

سپریم کورٹ،مبارک ثانی فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست پر فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں توہین مذہب کے ملزم مبارک ثانی کے بارے میں فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست پر عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا،سپریم کورٹ نے تمام فریقین کے وکلا سے تحریری معروضات طلب کر لیں،سپریم کورٹ نے کہاہے…

عمران خان کا انٹرویو منافقت ،جھوٹ اور یوٹرنز کا مجموعہ

اسلام آباد(آن لائن)‏لو جی جیل سے انٹرویو بھی دے دیا سہولت کاروں کی سہولت کاری ذندہ باد مگر وہی گھسی پٹی باتیں وہی پرانا بیانیہ رونا دھونا عمران نیازی تو نوازشریف کی مجھے کیوں نکالا کی نقلیں اتارتا تھا اب خود رو رہا ہے کہ مجھے باجوہ نے کیوں…

سانحہ 9 مئی ،ملزمان کو عدالت تک رسائی نہ دینے پر اڈیالہ چوکی انچارج کو شوکاز نوٹس

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے نمبر1جج ملک اعجاز آصف نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 498ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں، اہم تنصیبات، نجی و…

تربت :کوچ حادثہ میں 28 افراد جاں بحق ، 26 زخمی

اسلام آباد،کوئٹہ (آن لائن)تربت سے کوئٹہ آنے والی کوچ بسیمہ کے علاقے میں ٹائر پھٹنے سے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گرنے سے اس میں سوار خواتین، بچوں اور تربت یونیورسٹی کے پروفیسروں سمیت 28 افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوگئے 6 کی حالت…

گندم میں جس جس نے ڈاکہ ڈالا،کسانوں کی زندگی کو تباہ کیا،اعظم سواتی

اسلام آباد ( آن لائن ) رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی نے مطالبہ کیا ہے کہ گندم میں جس جس نے ڈاکہ ڈالا،کسانوں کی زندگی کو تباہ کیا، ان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے آزاد عدلیہ کے جج سے انکوائری کرائی جائے۔ رہنما پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی…