وفاقی کابینہ کے اجلاس کے وقت میں ایک بار پھر تبدیلی

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی کابینہ کے اجلاس کے وقت میں ایک بار پھر تبدیلی کردی گئی ، آج ہونے والا اجلاس بھی موخر، وزیراعظم نے اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا،ملکی امن وامان، معاشی صورتحال سمیت اہم امور پر غور اور فیصلے کئے جائینگے ۔ ذرائع کے مطابق…

پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظر عام…

اسلام آباد()پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظر عام آگئے،میڈیا رپورٹ کے مطابق افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے،سب پر یہ بات عیاں ہے کہ دہشتگردوں کو…

بشام حملہ پاکستان اور چین کے دشمنوں نے کیا ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پر عزم ہے، ہمیں اس میں کوئی شک نہیں کہ بشام حملہ پاکستان چین دوستی کے دشمنوں نے کیا تھا،ایسے…

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑسے برطانوی ہائی کمیشن کی قونصلرکی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ سے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصل مس زوئی ویئرنے ملاقات کی۔ مس زوئی ویئر نے مسلم لیگ (ن)کو حکومت کی تشکیل اور عطااللہ تارڑ کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات…

اٹارنی جنرل کی استدعا منظور:فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی استدعا منظور کرتے ہوئے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی ،صرف ان کیسز کے فیصلے سنائے جائیں جن میں سانحہ میں نامزد ملزمان جو عید سے پہلے رہا ہوسکتے ہیں، عدالت نے…

پنجاب پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاون جاری،110ملزمان گرفتار

لاہور(آن لائن)پنجاب پولیس نے پتنگ بازوں کیخلاف مہم میں تیزکردی، 110ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا۔ترجمان پولیس کاکہناہیکہ پولیس ٹیمیں صوبہ بھر میں شہریوں کی موٹر سائیکلز پر حفاظتی وائر گارڈز بھی لگا رہی ہیں،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے…

عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

راولپنڈی(آن لائن)اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔پنجاب حکومت نے 12 مارچ کو سکیورٹی خدشات کے باعث بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر قیدیوں سے ملاقاتوں پر دو ہفتے کیلئے پابندی عائد کر دی تھی…

حساس ادارے کے دفترکے گیٹ پرحملہ، مقدمہ درج ،گرفتاریاں

راولپنڈی(آن لائن) حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملہ کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ درج ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے 8 کارکنوں کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ زیر حراست کارکنان میں اسد اللہ،ابرار،رضوان اللہ ،احمد…

پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

لاہور(آن لائن)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں پر 3 امیدوار مد مقابل ہوں گے۔جاری کردہ فہرست کے مطابق ٹیکنو کریٹ کی نشست پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، لیگی رہنما مصدق…

چھ ججز کا خط اور ریاست کا عزم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام اباد ہائی کورٹ کے چھ ججز نے جو سپریم جوڈیشل کو خط لکھا اس کے بعد مختلف تجزیہ نگار اور چند جرنلسٹ یہ بات چیت کر رہے ہیں کہ اس خط لکھنے کے بعد شاید ایسا لگ رہا ہے کہ حالات کنٹرول سے باہر ہو چکے ہیں اور اگے بھی ماضی…