خیبرپختونخواحکومت نے صوبے بھر کی چیئر لفٹس کے معائنے کی ہدایت کردی
پشاور ( آن لائن ) خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے بٹگرام چیئر لفٹ واقعہ کے بعد تمام اضلاع کی انتظامیہ کو کمرشل اور رہائشی چیئر لفٹس کے معائنے کا حکم دیتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ طلب کرلی ہے۔سرکاری حکام کے مطابق گزشتہ روز خیبر پختونخوا…