سرمایہ کاروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کی جائے گی، وفاقی وزارتوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جدت اور…

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس گزشتہ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت خلیجی ممالک سے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر پیش رفت…

پی ٹی آئی کا شروع سے ایک ہی ایجنڈا تھا کہ ملک میں کسی صورت استحکام نہیں آنے دینا چاہے ،محسن جمیل بیگ

اسلام آباد ( آن لائن ) سینئر تجزیہ نگار اور صحافی محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں استحکام نہیں آنے دے گی الیکشن کمیشن قوانین دیکھ کر خیبرپختونخوا میں سینٹ الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہوگا پی ٹی آئی کا انٹرنیشنل ایجنڈا ہے…

اعظم خان کا 164 کا بیان بادی النظر میں ضابطہ فوجداری 164 پر پورا نہیں اتر رہا، آپ کہہ رہے کہ اعظم…

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت آج بدھ تک کے لیے ملتوی کردی گئی چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کوآج بدھ کو مکمل کرنے کاعندیہ…

وفاقی دارلحکومت سے سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈار اور پیپلز پارٹی کے رانا محمود الحسن…

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارلحکومت سے سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈار اور پیپلز پارٹی کے رانا محمود الحسن بھاری اکثریت سے سینیٹر منتخب ہوگئے ، ٹیکنو کریٹ کی نشست پراسحاق ڈار نے222 جبکہ جنرل نشست پر رانا محمود الحسن 224 نے ووٹ…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کو مشکوک خطوط موصول،سکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ ہائیکورٹ ججز کے خط کے بعد صورت حال میں نئی صورت حال سامنے آگئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں ،قانون نافذکرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں ،سکیورٹی اداروں نے تمام ترمعاملات…

رشوت کیس،فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں14 روزہ کی توسیع

راولپنڈی (آن لائن)اینٹی کرپشن راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج علی نواز بھکر نے نجی ہاوٴسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے رشوت وصول کرنے کے مقدمہ میں نامزد سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14یوم کی توسیع کر دی ہے عدالت نے مقدمہ…

سپریم کورٹ کے سوموٹو پر بانی چیئرمین نے خوشی کا اظہار کیا،بیرسٹر گوہر علی خان

اسلام آباد(آن لائن)بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ 190 ملین پاوٴنڈ میں گواہان نے تسلیم کیا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے کوئی فائدہ نہیں لیا ،توشہ خانہ میں بھی تسلیم کر لیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کا کیس بے بنیاد ہے ۔اڈیالہ جیل کے باہر…

پی آئی کی نجکاری کا معاملہ،اظہار دلچسپی کی درخواستیں3مئی تک طلب کرلی گئیں

اسلام آباد ( آن لائن )پی آئی کی نجکاری کا معاملہ،اظہار دلچسپی کی درخواستیں3مئی تک طلب کرلی گئیں ،کامیاب بولی دہندہ کو پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول بھی دیا جائے گا ۔ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری میں دلچسپی رکھنے والوں سے تین…

کھانے میں زہر ملانے پر بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کا تیسرا موقف بھی سامنے آگیا

راولپنڈی( آن لائن )کھانے میں زہر ملانے پر بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کا تیسرا موقف بھی سامنے آگیا،کمرہ عدالت میں بشری بی بی کی صرف ایک وی لاگر سے علیحدگی میں بات کرنے کی خواہش کا اظہارکیا تاہم جیل انتظامیہ نے علیحدگی میں بات کروانے سے…

نواز شریف سے شہباز شریف اور اراکین پارٹی کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر دفاع خواجہ آصف ،وزیر اطلاعات عطاء تارڑ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، کھیل داس کوہستانی ،سپیکر قومی…