مسلمان صادق اور امین کے الفاظ نبی کریمکے سوا کسی کیلئے استعمال کرہی نہیں سکتا، چیف جسٹس

اسلام آبا د(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک مسلمان صادق اورامین کے لفظ آخری نبی کریم کے سوا کسی کے لیے استعمال کر ہی نہیں سکتا،الیکشن لڑنے کے لئے جو اہلیت بیان کی گئی ہے اگر اس زمانے میں قائد اعظم…

سینیٹ اجلاس میں وزراء کی عدم موجودگی :معاملہ وزیر اعظم کے ساتھ اٹھانے کی ہدایت،سوالات موخر

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ نے وقفہ سوالات میں وفاقی وزرا کی عدم موجودگی کا معاملہ وزیر اعظم کے ساتھ اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے سوالات اگلے اجلاس تک موخر کردئیے جبکہ وفاقی دارلحکومت میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت سمیت کئی معاملات…

بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع کردی۔ڈیوٹی جج احمد ارشد محمودنے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 6 اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک مقدمہ پر سماعت…

بحرہند پر بالادستی کا خواب دیکھنے والی بھارتی بحریہ بھی فضائیہ کی طرح حادثات میں خوب نام کمانے لگی

اسلام آبا د(آن لائن)بحرہند پر بالادستی کا خواب دیکھنے والی بھارتی بحریہ بھی بھارتی فضائیہ کی طرح حادثات میں خوب نام کمانے لگی،غیر معیاری دیکھ بھال اور عملے کی ناکافی تربیت سے بھارتی بحریہ کے جہاز اور آبدوزیں موت با نٹنے لگیں۔بھارتی بحریہ کے…

حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان تنازعہ طے

اسلام آباد(آن لائن)حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان تنازعہ طے،ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم کی مدد سے نہ صرف بجلی کی قیمت کا معاملہ حل ہو گیا بلکہ سعودی سرمایہ کاروں کے خدشات بھی دور کر دئیے گئے۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مدد سے حکومت نے…

موسم سرد،فنی خرابیاں،فیول ،بجلی کی پیداوار حد سے کم ہوگئی

اسلام آبا د(آن لائن)شدید موسم ، فنی خرابیاں، ناکافی فیول ، بجلی کی پیداوار حد سے کم ہوگئی ،کمزور سسٹم کے باعث بجلی کے ترسیل میں بھی مسائل شدت اختیار کر گئے ،ملک کے مخلتف علاقوں میں 14 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری ہے،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق…

ملک کی بہتری کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر اقدامات اٹھانے ہوں گے،شہزاد وسیم

اسلام آباد(آن لائن ) اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ ملک کی بہتری کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر اقدامات اٹھانے ہونگے اور اس مقصد کیلئے ہر قسم کے اختلافات کو بلا کر صرف اور صرف ملک کی بہتری کیلئے سوچنا ہوگا۔ منگل کے روز…

سپریم کورٹ: پی کے 91کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے پی کے 91کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قراردیدیا۔ جبکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کچھ ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں تاکہ انتخابات نہ…

گدو پاور پلانٹ میں دور روز قبل ہونے والی فنی خرابی ٹھیک نہ ہو سکی

اسلام آبا د(آن لائن)گدو پاور پلانٹ میں دور روز قبل ہونے والی فنی خرابی ٹھیک نہ ہو سکی۔ گدو پاور پلانٹ سے منسلک 5 سو اور 220 کے وی لائنوں پر ٹرپنگ کا سلسلہ جاری،جنوبی پنجاب،سندھ کے کئی علاقوں کو تیسرے روز بھی گھنٹوں بجلی بندش کا سامنا ہے…

نئے سال کے پہلے ہی روز جاپان میں 7.4 شدت کا خوفناک زلزلہ‘ سونامی وارننگ جاری

ٹوکیو ( آن لائن ) جاپان میں7.4 شدت کے خوفناک زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے سال کے پہلے ہی روز آنے والے 7 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے نے وسطی جاپان کو ہلا کر رکھ دیا، جس کے بعد ملک کے مغربی ساحل کے…