سائفر کیس:چیئرمین تحریک انصاف کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید14 روزکی توسیع
اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت ہوئی۔
جس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ…