فلم ”ڈان3“ کیلئے 75کروڑ روپے کا بجٹ مختص
ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر فرحان اختر کی نئی فلم ”ڈان3“ کیلئے رنویر سنگھ اور کیارا ایڈوانی کو تھائی لینڈ کے ماہرین ایکشن ٹریننگ دیں گے۔
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق مرکزی کرداروں کو ٹریننگ دینے کیلئے تھائی لینڈ کے مارشل آرٹس…