گیس، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے کا امکان

کراچی(آن لائن) گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے نتیجے میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اندازہ ہے کہ فروری میں مہنگائی کی شرح میں نصف پرسنٹیج پوائنٹ اضافہ ہوجائے گا اور مہنگائی کی شرح 25 فیصد…

سابق کمشنر کا بیان مشکوک ، منصوبے کے تحت پر یس کانفرنس کرائی گئی،خواجہ آصف

سیالکوٹ(آن لائن)مسلم لیگ(آ ن لائن)کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا بیک گراونڈ بھی سامنے آچکا ہے، کمشنر صاحبان کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، اگر ان کا ضمیر اتنا بے چین تھا تو 9 دن پہلے بات کرتے، کمشنر کا بیان مشکوک بن…

کمشنر کے الزامات سیاست، معیشت اور افواج کے خلاف سازش ہے، ملک احمد خان

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے الزامات پاکستان کی سیاست، معیشت اور افواج کے خلاف سازش ہے، پی ٹی آئی کی تاریخ ہے انہوں نے کبھی انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں کیا، انہوں نے 9 مئی سے کوئی سبق نہیں…

جنرل (ر)عبدالقیوم کی زیر صدارت پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کا اہم اجلاس

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ،مرکزی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقیوم نے کی ، صدر لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم نے پاکستان ایکس…

عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(آن لائن )عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت آج پیر کو ہوگی ،عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور کمشنرراولپنڈی کی پریس کانفرنس کے بعدپیداہونے والی صورت حال کاسپریم کورٹ آج جائزہ لے گی اور سپریم کورٹ میں…

لیاقت چٹھہ کیالزامات بے بنیاد،آزادانہ انکوائری کرائی جائے،قائم مقام کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی (آن لائن) قائم مقام کمشنر راولپنڈی سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے الزامات حقیقت سے برعکس ہیں آزادانہ انکوائری کرائی جائے ۔قائم مقام کمشنر راولپنڈی سیف انور جپہ کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کے حالیہ انتخابات میں کمشنر کا…

خیبرپختونخوا: قومی اسمبلی کے 36 حلقوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

پشاور(آن لائن) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے 36 حلقوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے۔این اے 41 لکی مروت سے شیر افضل مروت اور این اے 35 کوہاٹ سے شہریار آفریدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔الیکشن…

مجھے کہا گیا کہ پہلے3سال ہمیں دے دیں باقی 2سال آپ لے لیں، بلاول بھٹو

ٹھٹھہ(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پہلے3سال ہمیں دے دیں باقی 2سال آپ لے لیں، میں نے منع کردیا،16ماہ کی حکومت میں جو ترقیاتی منصوبوں کے وعدے کیے گئے تھے وہ پورے نہیں ہوئے،اگر وزیراعظم…

سپریم کورٹ کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر ازخود نوٹس نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر ازخود نوٹس نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ چیف جسٹس آف پاکستان کی دیگر ججز کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا گیا، کیوں کہ انتخابات سے متعلق مقدمہ پر…

میں نے کبھی لیاقت چٹھہ سے ملاقات یا رابطہ نہیں کیا، ملک ریاض

اسلام آباد(آن لائن)معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض نے کہا ہے کہ میں نے کبھی لیاقت چٹھہ سے ملاقات یا رابطہ نہیں کیا ، میرا اس سے کوئی تعلق نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ملک ریاض نے کہا کہ جب پاکستان میں افراتفری ہوتی ہے…