پی ایس ایل 9:اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دے کر پلے…

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ اس طرح وہ پہلے آف مرحلے کیلیے بھی کوالیفائی کرگئی۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں اسلام…

آصف زرداری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ 14 ویں صدر پاکستان کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں…

چینی صدر شی جن پنگ کی آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ (آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پاکستان کے نو منتخب صدر آصف علی زرداری کے نام تہنیتی پیغام بھیجا اور انہیں پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔اتوار کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور پاکستان اچھے ہمسائے، اچھے دوست، اچھے…

پشاور؛ بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکا، 2 دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی

پشاور(آن لائن) بورڈ بازار کے قریب دھماکے کے باعث 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی ہوگیا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف پہنچ گئی،…

مسلم لیگ ق نے گجرات سے پی ٹی آئی کی وکٹ اڑا دی

لاہور(آن لائن)گجرات سے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر بڑا جھٹکا،حلقہ این اے 62سے پی ٹی آئی کے ایم این اے چوہدری الیاس نے مسلم لیگ ق جوائن کر لی، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی، حلقہ این اے 62 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری…

مسلح افواج کی پریڈ:شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ کو خوبصورت پھولوں اور پودوں سے سجاوٹ کی جائیگی

اسلام آباد(آن لائن)یوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی تیاریاں جاری ہیں، اسلام آباد کے شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ کو بھی خصوصی طور پر خوبصورت پھولوں اور پودوں سے سجاوٹ کی جائیگی،شکر پڑیاں گراونڈ کو شایان شان انداز میں سجانے کے لئے باغبانی…

حکومت نے رمضان ریلیف پیکج ساڑھے12 ارب تک بڑھا دیا

اسلام آبا د(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ا رب سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب کردیا ،ترجمان وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے زیادہ سے زیادہ غریب، نادار اور مستحق افراد تک رمضان ریلیف پیکج پہنچانے…

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں راجستھان کنگز اور دبئی جائنٹس کی کامیابی

دبئی (آن لائن)پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 میں دو مقابلے ہوئے۔ دن کا پہلا میچ راجستھان کنگز اور کینڈی سمپ ا?رمی جبکہ دوسرا میچ دبئی جائنٹس اور دہلی ڈیولز کے درمیان ہوا۔ پہلے میچ میں راجستھان کنگز نے شاندار…

دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے پر عزم ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور کے بورڈ بازار میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے،وزیراعظم کی حملے میں شہید ہونے والوں کے بلندی ء درجات کی دعا اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ،وزیراعظم نے حملے میں زخمی…

اسلام آباد ہائی کورٹ ،فارم 45 اور فارم47 ویب سائٹ پر جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پرسماعت رواں ہفتے…

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ ، انتخابات کے 14 روز کے اندر فارم 45 اور فارم47 ویب سائٹ پر جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پرسماعت رواں ہفتے کرے گی اس دوران الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عدالت میں جواب داخل کرائے گا۔عدالت نے…