فلم ”ڈان3“ کیلئے 75کروڑ روپے کا بجٹ مختص

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر فرحان اختر کی نئی فلم ”ڈان3“ کیلئے رنویر سنگھ اور کیارا ایڈوانی کو تھائی لینڈ کے ماہرین ایکشن ٹریننگ دیں گے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق مرکزی کرداروں کو ٹریننگ دینے کیلئے تھائی لینڈ کے مارشل آرٹس…

بھارت شرپسندی سے باز نہ آیا،پاک فوج نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج نے 25 فروری کو دن 12 بج کر 55 منٹ پر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ 26 فروری کو ایل او اسی میں پاکستانی علاقے میں کواڈ کاپٹر کی باقیات مل گئیں۔کواڈ…

190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد،دونوں کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈی ( آن لائن) 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی تاہم پاکستان تحریک انصاف کے قائد اور سابقہ خاتون اول نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل…

پی ایس ایل کے دوران ملتان کے ڈپٹی کمشنر رویہ ناقابل قبول،کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان کے فاسٹ باوٴلر محمد عامر نے منگل کو ملتان کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ کے دوران اپنے خاندان کے ساتھ ان کے "ناقابل قبول" رویے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اس…

سپریم کورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ نے ایف نائن پارک اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے سی ڈی اے کو آئندہ سماعت تک درختوں کی کٹائی سے روک دیا۔ منگل کو سی ڈی اے، وائلڈ لائف بورڈ، حکومت کو بھی نوٹس جاری کر دیے۔چیف…

ڈی سی اسلام آباد توہین عدالت کیس کا فیصلہ جمعہ کو سنایا جائیگا

اسلام آباد (آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد کو عدالت سے غیر حاضری پر جاری دوسرا شوکاز نوٹس واپس لے لیا تاہم حاضری سے استثنیٰ استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد…

شیخ رشید پر متعدد مقامات کا معاملہ،سندھ حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ایک ہی الزام پر درج متعدد مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر آئی جی سندھ، پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور ایس ایس پی کیماڑی سے تفصیلی رپورٹ مانگ لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا ،مریم نواز کو وزیراعلیٰ تسلیم نہیں کرتے ،اسد قیصر

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ مریم نواز نے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا ہے ان کو وزیراعلیٰ تسلیم نہیں کرتے ،پنجاب میں مینڈیٹ کو چوری کر کے مریم نواز وزیر اعلیٰ بنیں،افسوس اس بات پر ہے کہ ان کی کابینہ بھی جعلی ہو…

بلوچستان حکومت سازی، جے یو آئی ف کا وزارتِ اعلیٰ کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ

کوئٹہ (آن لائن) جمعیت علماء اسلام ف نے بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے وزارت اعلیٰ کیلئے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیا۔صوبہ بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملے پر جمعیت علماء اسلام (ف ) نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وزارت اعلیٰ کے لئے جمعیت علماء…

سنی اتحاد کونسل پنجاب اور نیشنل اسمبلی میں موجود ہی نہیں،عطاء تارڑ

اسلام آباد(ہنگامہ نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڈ نے کہا مخصوص نشستوں پر پارلیمان میں موجود جماعتوں کا حق بنتا ہے، سنی اتحاد کونسل پنجاب اور نیشنل اسمبلی میں موجود ہی نہیں، جو جماعتیں الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں انھیں نشستیں دی جائیں، جو…