سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا
اسلام آباد(آن لائن)وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نامزدگی کی سماعت پر سپریم کورٹ نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رہے گا۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ…