غزہ میں مستقل رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسرائیل

تل ابیب (آن لائن) اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ میں مستقل رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، جنگ کے مقاصد حماس کا خاتمہ اور یرغمالیوں کی واپسی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں حماس…

پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو مشکل میں ڈالنے کیلئے جال تیار کرلیا گیا

پرتھ(آن لائن)پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو پیس اینڈ باونس سے پھنسانے کا جال تیار کر لیا گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر سے شروع ہو گا، پرتھ ٹیسٹ میچ کے لیے تیار کی جانے والی پچ پر آسٹریلوی…

غزہ میں 18ہزار شہادتیں : بائیڈن کا اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن(آن لائن)غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ہے اور مجموعی طور پر اب تک 18 ہزار نہتے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ، ایسے میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس میں جاری…

دھوکا دہی کیس، زرین خان کی عبوری ضمانت منظور

ممبئی(آن لائن)دھوکا دہی کیس میں بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے اداکارہ کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد 30 ہزار روپے کے عوض ان کی 26 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کی ہے۔کولکتہ کی عدالت نے…

اداکارہ یمنی زیدی کی فلم نایاب کا ٹریلر جاری

لاہور(آن لائن) ٹی وی کی مقبول اداکارہ یمنی زیدی کی فلم نایاب کا ٹریلر جاری ہو گیا۔فلم میں اداکارہ یمنی زیدی ویمن قومی ٹیم میں جگہ بنانے کے لئے خاندانی اور سماجی مسائل کے ساتھ ساتھ کئی مشکلات سے گزرتی ہیں، فلم میں یمنی زیدی کے علاوہ جاوید…

جسٹس مظاہر کیخلاف کارروائی، سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس 14 دسمبر کو طلب

اسلام آباد(آن لائن)جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے 14 دسمبر کو سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلا لیا ۔ذرائع کے مطابق اجلاس جمعرات کو ججز بلاک کانفرنس روم میں ڈھائی بجے…

عمران خان کی 19دسمبر اور بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 2جنوری تک توسیع

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت پرریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جہاں آپ ہوں وہاں عدالت پیش ہو جاتی ہے، یہ روایت آپ نے ڈالی۔وکیل خالد یوسف چودھری نے کہاکہ ہم تو…

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی وکلا کیخلاف پاکستان بار میں درخواست دینے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے اپنے متعلق بیان دینے دینے والے پارٹی وکلا کے خلاف پاکستان بار میں درخواست دینے کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن سے باہر میڈیا سے گفتگو میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن میں سماعت جمعرات تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق کیس میں بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ الیکشن قریب آرہا ہے چاہتے ہیں اس کیس کا جلد فیصلہ کیا جائے،چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ آپ نے بھی 5سال الیکشن نہیں کرائے…

پاکستانی رہنماوٴں کے انتخاب میں امریکا کا کوئی کردار نہیں،امریکہ

واشنگٹن ( آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانی رہنماوٴں کے انتخاب میں امریکا کا کوئی کردار نہیں،ہم پاکستانی عوام کی منتخب قیادت کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں۔تمام معاملات پر حکومت کے ساتھ بات چیت جاری رکھں…