ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی

اسلام آباد( آن لائن ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر فنانسگ کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رقم سے خواتین کے لیے اصلاحات کا پروگرام شروع ہوگا، خواتین کو مائیکرو، اسمال اور…

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ ر ہا

واشنگٹن (آن لائن) امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوران ٹریننگ طیارے کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔رپورٹس کے مطابق…

بھارتی سپریم کورٹ، مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار

نئی دہلی(آ ن لائن) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ دوسری جانب انتہا پسند مودی نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیدیا۔ کشمیری عوام نے فیصلے پر…

خیبر پختون خوا پولیس نے مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی،شیر افضل مروت

اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے کے پی پولیس پر اغوا کرنے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔ نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی…

دھاندلی زدہ الیکشن کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، خالد مقبول صدیقی

کراچی ( آن لائن )ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ دھاندلی زدہ الیکشن کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔کراچی میں پاکستان ہاوٴس میں مصطفیٰ کمال، امین الحق، روٴف صدیقی سمیت دیگر رہنماوٴں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

اوگرا کا دوہرا معیار، گیس کی قیمتوں کے متعلق سماعت بند کمروں تک منتقل

اسلام آباد( آن لائن ) اوگرا کا دوہرا معیار، گیس کی قیمتوں کے متعلق سماعت بند کمروں تک منتقل ہو کر رہ گئی ۔ ذرائع کے مطا بق گیس کی قیمت میں 137.62 فیصداضافے کی درخواست کا معاملہ پراوگرانے گیس صارفین کی اکثریت کو سماعت میں شرکت سے محروم…

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ملٹری ڈپلومیسی کا ایک سال مکمل ہو گیا

رالپنڈی ( آن لائن ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ملٹری ڈپلومیسی کا ایک سال، آرمی چیف نے نہ صرف پاکستان بلکہ خطے میں بھی امن کے قیام کو اولین ترجیح دی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چائنہ سے معاشی، عسکری اور سماجی شعبوں میں…

کینبرا میں انتظامات سے بہت مایوسی ہوئی، ہو سکتا ہے یہ انکی حکمت عملی ہو،محمد حفیظ

کینبرا(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میچ سے قبل چار روزہ میچ میں کئی پہلووں پر غور کیا، کینبرا میں انتظامات سے بہت حیرانگی اور مایوسی ہوئی۔محمد حفیظ نے پرتھ میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ کینبرا کی پچ بہت…

کپل شرما اورعالیہ بھٹ کی کینسرمیں مبتلابچوں کیساتھ ویڈیووائرل

ممبئی(آن لائن)بالی سپرسٹاراداکارہ عالیہ بھٹ اورکامیڈین کپل شرمانیکینسرمیں مبتلابچوں کی دل جوئی کیلئیرقص کیاجس کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔ تفصیلات کیمطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اورکپل شرما نیحال ہی میں ایک ایونٹ میں شرکت کی جہاں…

گٹکے کااشتہار،شاہ رخ،اجے اوراکشے کونوٹس جاری

الہ آباد(آن لائن)بالی ووڈکے سینئراداکاروں شاہ رخ خان ،اجیدیوگن اوراکشیکمارکوگٹکیکااشتہارکرنیپرنوٹس جاری کردییگئے ۔تفصیلات کیمطابق بھارتی اداکاروں کوگٹکیکیاشتہارنیمشکل میں ڈال دیا،ایک شہری نیتینوں کوفریق بناکرعدالت میں درخواست…