غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے، سعودی وزیر خارجہ

جدہ (آن لائن) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے تا ہم ایسا لگتا ہے کہ کچھ حکومتیں اسے ترجیح کے طور پر نہیں دیکھ رہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے…

بدقسمتی سے کچھ کرداروں نے ترقی کرتے پاکستان کو ٹھپ کردیا،نواز شریف

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف نے کہا کہ بدقسمتی سے کچھ کرداروں نے ترقی کرتے پاکستان کو ٹھپ کردیا،اچھے بھلے لوگوں سے اختیار لے کرایک اناڑی کے ہاتھوں ملک کی باگ دوڑ کیسے دی گئی؟قوم ادراک کرے معاشی…

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 فائنل کی پچ کو ایورج قرار دے دیا

لاہور(آن لائن) ورلڈ کپ 2023 کے اختتام کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اب ان پانچ ہندوستانی پچوں کا جائزہ لیا ہے اور انہیں اوسط درجہ بندی فراہم کی ہے جنہوں نے ٹورنامنٹ کے دوران ٹیم انڈیا کے میچوں کی میزبانی کی تھی۔ آئی سی سی نے…

پی سی بی کا مزید ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کانٹریکٹ دینے کا اعلان

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مزید 11 ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کانٹریکٹ دینے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد ڈومیسٹک کانٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز کی تعداد 80 ہو گئی۔ پی سی بی کی جانب سے 11 ویمن کرکٹرز میں انڈر 19 کی 10 اور…

ابوظہبی ٹی 10:نیویارک اسٹرائیکرز نے فائنل میں جگہ بنالی

ابوظہبی(آن لائن)نیویارک اسٹرائیکرز کے بائیں ہاتھ کے اسپنر عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت نیویارک اسٹرائیکرز ابوظہبی ٹی 10 کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ عقیل حسین نے 5 وکٹیں حاصل کیں جس میں ہیٹ ٹرک بھی شامل تھی جبکہ اوپنر رحمان اللہ گرباز نے…

راج کمارہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی 21 دسمبرکو ریلیز ہوگی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ڈنکی کی پروموشن سے متعلق مداح کے سوال کا دلچسپ انداز میں جواب دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ نے سوشل میڈیا پر آسک ایس آر کے کے عنوان سے اپنے مداحوں سے گپ شپ…

امیشاپٹیل فلم ہتک میں پولیس افسرکاکردارنبھائیں گی

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈاداکارہ امیشاپٹیل فلمہتکمیں پولیس افسرکاکردارنبھائیں گی۔تفصیلات کیمطابق بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کیلئے2023 بہترین سال رہا اور ان کی فلمغدر2 نے 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے انڈسٹری میں تہلکہ مچادیا۔ بھارتی میڈیا…

شوبز میں شادیاں ٹوٹنے پر مجھے بہت دکھ ہوتا ہے،اداکارہ ریشم

لاہور(آن لائن)پاکستان شوبزانڈسٹری کی دیوا ریشم نے شوبز کے شادی شدہ جوڑوں کے درمیان علیحدگیوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ریشم کو شادی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔یہ وائرل کلپ ریشم کا…

ہمیں بہت سے چیلنجز درپیش ہیں، پولیس نے ملک کیلئے قربانیاں دیں،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد ( آن لائن ) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمیں بہت سے چیلنجز درپیش ہیں، پولیس نے ملک کے لیے قربانیاں دیں، آئین کے تحت کوئی فرد یا کوئی گروہ پر تشدد کارروائیوں میں ملوث نہیں ہو سکتا، معاشرے میں بہتر ی کیلئے رویوں…

مجھ پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے دہشتگردی کا مقدمہ بنایا، مریم اورنگزیب

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مجھ پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے دہشتگردی کا مقدمہ بنایا۔ لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم پر یہ دہشتگردی کے…